میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا، سب انسپکٹر ’’میری روز‘‘ کا خودکشی سے قبل پیغام

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) خاتون پولیس افسر کا خودکشی سے پہلے ومیری روز جب اپنے کمرے سے بھاگتی ہوئی اپنی والدہ کے کمرے میں پہنچیں تو انھیں مسلسل قے ہو رہی تھی۔ زار و قطار روتے ہوئے انھوں نے اپنی والدہ کے پاؤں پکڑ لیے اور کہا ’مجھے معاف کر دیجیے گا‘ اور اس مزید پڑھیں

کیا پاکستان انڈین کروز میزائل کے ملبے سے ’ریورس انجینیئرنگ‘ کے ذریعے نیا میزائل بنا سکتا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) یہ 20 اکتوبر 2020 کی بات ہے جب سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ جب (امریکی صدر) کلنٹن نے افغانستان پر ٹوماہاک کروز میزائل گرائے تھے تو ان میں سے کچھ غلطی سے (پاکستان کے صوبے) بلوچستان میں مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمٰن نے بھارتی میزائل کے معاملے پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورِ خارجہ کی چیئرپرسن شیری رحمٰن نے بھارت کی جانب سے نام نہاد غلطی سے داغے گئے میزائل پر سوالات اٹھادیے، جو حال ہی میں پاکستان میں گرا تھا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں

پشاور شیعہ مسجد خودکش دھماکا: ورثا کیلئے 20 لاکھ روپے معاوضے کی منظوری

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کی کابینہ نے رواں ماہ کے آغاز میں پشاور کی شیعہ جامع مسجد دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کو ورثا کو فی کس 20 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا جس مزید پڑھیں

نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے تھانہ پبی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائکل سواروں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کامران ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے تحصیل پبی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل کامران ہلاک جبکہ ایک راہگیر نوجوان عرفان نامی مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر اظہار تشویش

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی حدود میں غلطی سے میزائل فائر کرنے کے حالیہ واقعے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق 248ویں کور کمانڈرز کانفرنس آرمی چیف مزید پڑھیں

بھارت سے پاکستان میں گرنے والا میزائل ایک حادثے کے سوا کچھ نہیں تھا، امریکا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی میزائل کے گرنے پر نئی دہلی کی جانب سے مؤقف آگیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر مزید تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پیر کو نیوز بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

مانسہرہ میں فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار

مانسہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں خواجہ سرا کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بائی پاس روڈ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پانچوں خواجہ سراؤں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد منتقل کیاگیا ہے۔ سپتال ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں دھماکا، ایف سی کے 4 اہلکار ہلاک، 10 زخمی، 6 کی حالت تشویشناک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے چار اہلکار ہلاک اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پاکستانی طالب علم حسن احمد پر حملہ

میلبرن (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’میں ماں ہوں۔ جب سے یہ واقعہ ہوا ہے ایک منٹ بھی سکون سے نہیں گزرا، بس ہر وقت حسن کی ہی باتیں کرتی رہتی ہوں۔ اس کے والد بھی انتہائی پریشان ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ بس جلد از جلد اپنے بیٹے کے پاس پہنچ جائیں۔‘ ’وہ ہمارا مزید پڑھیں