پشاور: کوچہ رسالدار دھماکے میں ملوث 3 دہشت گرد مقابلے میں ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے مضافاتی علاقے ریگی للمہ میں حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوچہ رسالدار خودکش دھماکے میں ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی مزید پڑھیں

خودکش بمبار سمیت 20 دہشت گرد افغانستان سے پاکستان میں داخل، سیکورٹی الرٹ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا حکومت نے چاروں صوبوں کو سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے اور انہیں سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت کی۔ خیبر پختونخوا پولیس نے اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں ممکنہ بڑے حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے خودکش بمبار سمیت 20 دہشت گرد پاکستان مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈروں سمیت 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 کمانڈروں سمیت 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے گورچوپ اور تربت میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جو دہشت گردوں کے ٹھکانے مزید پڑھیں

پشاور: خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ کی دھماکے سے قبل ہی گرفتاری کا انکشاف

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور شہر کے وسط کوچہ رسالدار کے شیعہ جامع مسجد میں نماز جمعہ کو نشانہ بنانے والے داعش خراسان تنظیم کا ماسٹر مائنڈ گزشتہ سال کے آخری مہینہ دسمبر میں ہی انٹیلی جنس حکام کے ہتھے چڑھ گیا تھا، گروپ کا مقصد 25 دسمبر کو صدر مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں خودکش دھماکا، 7 اہلکار ہلاک، 25 زخمی

کوئٹہ + سبی (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی میں جیل روڈ کے قریب ایک خودکش حملے میں کم از کم سیکورٹی فورسز کے سات اہلکار ہلاک اور پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی سبی کے سینئر عہدیدار حفیظ رند نے نجی ٹی وی ڈان کو بتایا مزید پڑھیں

میانوالی: بیٹے کی خواہش، سنگدل باپ نے 7 دن کی معصوم بیٹی’’جنت‘‘ کو گولیاں مار کر قتل کردیا

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں لڑکے کے خواہشمند باپ نے 7 روز کی بیٹی کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ زیب خان نے دو سال قبل مشعل فاطمہ سے شادی کی تھی، خاتون نے لڑکی کو جنم دیا جس کا نام جنت مزید پڑھیں

پشاور شیعہ مسجد دھماکا: خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں دھماکا کرنے والے خود کش حملہ آور کا نام اور پتہ سامنے آ گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے پشاور کی جامعہ مسجد کوچہ رسالدار میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسجد مزید پڑھیں

تحریکِ طالبان پاکستان کیساتھ مذاکرات جاری ہیں، پاکستانی فوج کی تصدیق

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستانی فوج نے تصدیق کی ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، تاہم ان میں کوئی خاطر خواہ ‘بریک تھرو’ نہیں ہوا۔ پاکستانی فوج کے ایک سینئر افسر نے حال ہی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے دورۂ شمالی وزیرستان مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی طرف سے پشاور شیعہ جامع مسجد دھماکے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پشاور شیعہ جامع مسجد بم دھماکے کے قصور واروں کو سزا دلانے کے لیے تمام ملکوں سے پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی اپیل کی۔ پاکستان نے اس اپیل کے لیے چین اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پشاور مزید پڑھیں

پشاور: سانحہ کوچہ رسالدار خودکش حملے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور دھماکے کے حملہ آور اور سہولت کاروں کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ حملے سے پہلے تینوں دہشت گرد آپس میں بات چیت کرتے رہے. https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1500754842150907906?t=bjZsHm7EsZa_h5VBWmmOJg&s=19 حملہ آور کوچہ مزید پڑھیں