پاکستان میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، شہر شہر نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کئے گئے، سنت ابراہیمی کی یاد میں جانوروں کی قربانی بھی جاری ہے۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسلام آباد فیصل مسجد میں نماز عید ادا کی، انہوں نے مزید پڑھیں

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ پخہ غلام لطیف آباد میں کالعدم تنظیم داعش کے تین اہم کارکنان گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی سپیشل ٹیم نے ایک بار پشاور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ اطلاع ملی کہ چند دہشتگرد مزید پڑھیں

بہاولپور: اولمپیئن سمیع للہ کے مجسمے سے ہاکی چوری کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان ہاکی کے سابق اولمپیئن ‘فلائنگ ہارس’ سمیع للہ خان کے مجسمے کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے اور اس سے جڑی ہاکی و بال چوری کرنے میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بہاولپور کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد فیصل کامران کے مطابق ملزم ضلع ملتان کا رہائشی ہے اور مزید پڑھیں

پنجاب میں 85 کالعدم تنظیموں اور ذیلی اداروں پر کھالیں جمع کرنے پرپابندی عائد

پنجاب میں 85 کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے موقع پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کے علاوہ اخبارات میں اشتہار بھی شائع کرایا ہے۔ اشتہار میں شہریوں سے کہاگیا ہے کہ کالعدم تنظیموں مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کی فیٹف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے نکات پورا کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستانی میڈیا افغانستان میں طالبان کی حکومت کیلئے مہم چلا رہے ہیں، افغان صدر اشرف غنی

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے آنے والے تین راکٹ صدارتی محل کے قریب آ کر گرے جس کے نتیجے میں وہاں موجود املاک کو نقصان پہنچا۔ کابل کے ریڈ زون میں اس وقت راکٹ فائر ہوئے جب صدر اشرف غنی کو عید کی سرکاری چھٹی کے مزید پڑھیں

سلسلہ علی خیل کا مبینہ اغوا، افغان تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی سلسلہ علی خیل کے اغوا کے حوالے سے افغان حکومت نے تحقیقاتی ٹیم بھیجنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، جس پر پاکستان نے اس ٹیم کو آنے کی مزید پڑھیں

داسو بس دھماکا: آرمی چیف قمر باجوہ سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات۔ آرمی چیف نے داسو بس حادثے اور چینی شہریوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس موبائل سے منشیات کی بڑی مقدار برآمد، 6 اہلکار گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں رینجرز نے سی آئی اے جامشورو پولیس کے 6 اہلکاروں کو گرفتار کر کے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق 5 روز قبل سی آئی اے جامشورو نے مزدا ٹرک کے اضافی ڈیزل ٹینک سے منشیات کی بھاری مقدار برآمد کی تھی۔ اس کارروائی میں منشیات کے مزید پڑھیں

افغان صدر کا سفیر سمیت تمام سفارتی عملے کو اسلام آباد سے واپس بلانے کا اعلان، فیصلہ بدقسمتی ہے، پاکستان

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستانی وزارتِ خارجہ نے افغانستان کی جانب سے اپنے سفیر نجیب اللہ علی خیل سمیت سفارتی عملے کو واپس بلانے کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس پر نظرثانی کی جائے گی۔ گذشتہ روز افغان وزارتِ خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں