ٹانک: دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقہ تھانہ گومل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو ایف سی کے اہلکاروں یاسین اور محسن کی نماز جنازہ ایف سی ہیڈ کوارٹر ضلع ٹانک میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ رینج سید محمد امتیاز مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی، پولیس میں کالی بھڑیں موجود ہیں، آر پی او کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو چیف) ڈیرہ اسماعیل خان کے ریجنل پولیس آفیسر فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) سید امتیاز شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام نے بے پناہ قربانیاں دیکر علاقے میں امن قائم کیا ہے، پولیس میں موجود کالی بھیڑوں اور پولیس وردی کو مزید پڑھیں

سرگودھا: جیالے نے شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کردی

سرگودھا (نمائندہ ڈیلی اردو) سرگودھا میں پیپلز پارٹی کے جیالے نے وفاقی وزیر  ریلوے شیخ رشید پر انڈوں کی بارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی ٹرین میں سوار شیخ رشید احمد جب سرگودھا سٹیشن پہنچے تو ان کی بوگی پر انڈوں  کی بارش کر دی گئی۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انڈے پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر مزید پڑھیں

پی آئی سی پر حملہ: پولیس کا وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ

لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ دو روز قبل لاہور میں دل کے ہسپتال پر ہونے والے وکلاء کے حملے میں وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان بھی پیش پیش تھے۔ مزید پڑھیں

پاراچنار: ضلع کرم کے طوری بنگش قبائل نے بجلی کا بل ادا نہ کرنے کا اعلان کردیا

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے طوری بنگش قبائل نے بجلی کا بل ادا نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ جب تک بجلی کی فراہمی یقینی نہیں بنائی جاتی ہم بل ادا نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں مرکزی جامع مسجد سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے فورا بعد مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو ایف سی اہلکار شہید

ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک کے مانجی بازار میں دہشتگردوں کی فائرنگ ایف سی کے دو جوان شہید ہو گئے۔ شہید اہلکاروں کی شناخت محسن اور یاسین کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں

بھارتی مداخلت پر ایف 16 کا استعمال پاکستان کی دفاعی ضرورت تھا: امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے رواں برس فروری میں بھارتی مداخلت کے جواب میں ایف سولہ کے استعمال کو پاکستان کی دفاعی ضرورت قرار دے دیا۔ امریکا سے جاری دستاویز میں کہا گیا ہے کہ امریکا، رواں برس فروری میں بھارتی مداخلت کے دوران پاکستان کی جانب سے دفاع کے لیے ایف -16 کے استعمال مزید پڑھیں

لندن: برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب

لندن (ڈیلی اردو) برطانیہ میں عام انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے اور ووٹوں کی گنتی پوری ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد برطانوی اپنی نشستوں پر کامیاب ہو گئے۔ انتخابات میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی اور اپوزیشن لیڈر جیریمی کوربن کی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لنڈی کوتل جیل سے دو خطرناک افغان قیدی فرار

خیبر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے تحصیل لنڈی کوتل حوالات سے دو خطرناک افغان قیدی فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو گزشتہ روز طورخم سرحد پر پولیس نے گرفتار کر کے لنڈی کوتل پولیس کے حوالے کیا تھا۔ ‏ذرائع نے نمائندہ ڈیلی اردو کو بتایا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

بلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں مسافر بس اور پیٹرول سے پک اپ میں ہولناک تصادم، 15 افراد جاں بحق

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان میں مسافر کوچ اور پٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان حادثے میں 15 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قلعہ سیف اللہ میں ڈیرہ غازی خان سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ اور پٹرول سے بھری پک اپ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں