وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس کی ملاقات، اعلامیہ جاری

واشنگٹن (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان کی عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس سے ملاقات ہوئی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپس کی ملاقات پاکستانی سفارت خانے میں ہوئی، اس موقع پر وزیر خارجہ، مشیر خزانہ، مشیر تجارت اور وفاقی وزرا کا مزید پڑھیں

دنیا اِدھر سے اُدھر ہو جائے، این آر او نہیں ملے گا: وزیر اعظم عمران خان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات سے ایک روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ کسی کے سامنے جھکے ہیں اور نہ کبھی جھکیں گے۔ دنیا اِدھر سے اُدھر ہو جائے، این آر او نہیں ملے گا۔ کیپیٹل ون ارینا مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع الیکشن: پی ٹی آئی کے امیدوار اقبال سید میاں کامیاب، کارکنوں کا جشن

پاراچنار (محمد صادق) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی صوبائی اسمبلی کے دو نشستوں پر انتہائی پر امن ماحول میں انتخابات ہوئے اور پی کے 109 میں پی ٹی آئی کے امیدوار اقبال سید میاں کی کامیابی پر کارکن جشن منارہے ہیں۔ پی کے 109 سے پی ٹی آئی کے اقبال سید میاں مزید پڑھیں

بلوچستان: نصیر آباد میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم بی آر اے کا کمانڈر مارا گیا

سبی (سید طاہر علی) صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کی تحصیل چھتر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم بی آر اے کا اہم کمانڈر مارا گیا۔ ایف سی کے کرنل کمانڈنٹ سبی اسکاوٹس چوہدری وقار احمد اور ڈی آئی جی پولیس نصیرآباد رینج شہاب عظیم لہڑی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان: پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فورسز پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 2 زخمی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک/ نیوز ایجنسی) ایران میں بلوچستان کی سرحد کے نزدیک دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پاسداران انقلاب کے 2 محافظوں کو شہید کردیا جبکہ 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق صوبہ بلوچستان کے بارڈر کے نزدیک ایرانی علاقے میں دہشت گردوں نے پٹرولنگ پر مامور پاسداران انقلاب کی مزید پڑھیں

سکھر بیراج سے مزید 2 لاوارث لاشیں برآمد، ایک ماہ میں تعداد 16 ہوگئی

سکھر (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے قریب سکھر بیراج سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سکھر بیراج سے آج مزید 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تین روز کے دوران سکھر بیراج سے 9 افراد کی لاشیں ملی چکی ہیں۔ جبکہ ایک ماہ کے دوران سکھر بیراج سے 16 سے زائد لاشیں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ امریکا: عمران خان کی امریکی تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان تین روزہ سرکاری دورہ پر امریکا پہنچ گئے جہاں ان کا امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم عمران خان سیکیورٹی قافلے میں واشنگٹن میں سفیر پاکستان کی رہائشگاہ پاکستان ہاؤس پہنچے جہاں وہ اپنے دورے کے دوران قیام کریں گے۔ پاکستان ہاؤس پہنچنے پر مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں انتخابات: آزاد 6، پی ٹی آئی 5 اور جے یو آئی 3 نشستوں پر کامیاب

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے 7 قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں آزاد امیدواروں نے 6، پاکستان تحریک انصاف نے 5 اور جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 3 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کا ایک امیدوار کامیاب ہو گیا۔ گزشتہ روز خیبر مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد + واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہسپتال کے باہر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوانِ صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دیدی

کراچی (ڈیلی اردو) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت دے دی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق فارن ایکسچینج قوانین میں ترامیم کے ذریعے تمام بینکوں کو غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کی اجازت ہو گی جس کا اطلاق فوری ہو گا۔ تمام کمرشل مزید پڑھیں