ڈیرہ غازی خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، بھارتی جاسوس گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان سے بارڈر ملٹری فورس (بی ایم پی) نے راکھی گاج کے علاقے سے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے بھارتی باشندے کا نام راجو لکشمن اور اس کا تعلق بھارتی ریاست راجستھان سے مزید پڑھیں

نیب نے سید خورشید شاہ اور سردار مہتاب خان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور سابق گورنر خیبرپختونخوا اور مسلم لیگی رہنما سردار مہتاب خان عباسی کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی۔ نیب  اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں خالد شیر دل، سابق سیکرٹری انڈسٹری مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مستعفی ہونے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے کل اجلاس ہوگا،اجلاس کی صدارت پریذائڈنگ افسر سینیٹر بیرسٹر سیف کرینگے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے مستعفی ہونے کا امکان ہے، چیئرمین سینٹ اپنے قریبی رفقاء سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان ہر قیمت پر اپنے شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے گا: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت پر واضح جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہر قیمت پر شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ مزید پڑھیں

کراچی میں بارش: 2 روز ‏میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں بارش کے باعث صرف دو روز ميں کرنٹ لگنے کے واقعات میں اب تک 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں کے الیکٹرک کے پول میں کرنٹ آنے سے دو بچے جاں بحق ہوئے۔ محمد احمد اور عبیر بارش کے بعد سائیکل مزید پڑھیں

کوئٹہ بم دھماکے کے بعد لاہور کیلئے الرٹ جاری

لاہور (ڈیلی اردو) کوئٹہ بم دھماکے کے بعد لاہور کیلئے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ لاہور کے تمام عوامی مقامات اور شاہراہوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی سیکورٹی بھی سخت کرنے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی نے خفیہ اطلاع ملنے پر شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے بیچی کسکئ خیسور میں ایک گھر پر نامعلوم مزید پڑھیں

پاکپتن اراضی کیس: اینٹی کرپشن کی سابق وزیر اعظم نوازشریف سے جیل میں تفتیش

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکپتن اراضی الاٹمنٹ کیس میں اینٹی کرپشن ٹیم نے نواز شریف کا ابتدائی بیان قلمبند کرلیا۔ سابق وزیر اعظم سے ایک گھنٹہ تحقیقات کی گئی۔ اینٹی کرپشن نے نواز شریف کو 9 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے 1985 کے کاغذات نواز شریف کے سامنے رکھے۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، دشمن کی کئی چوکیاں تباہ، 3 فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ایل او سی پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ سے 26 سالہ نعمان احمد شہید، جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے۔ بھارتی فورسز کی جانب سے مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، 6 افراد شہید، 30 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے قریب باچاخان چوک میں ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید اور 30 سے افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے باچاخان چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید جبکہ خواتین اور بچوں مزید پڑھیں