نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز میں پھوٹ پڑ گئی، لیگی کارکنوں نے بھی منہ پھیر لیے

لاہور (ڈیلی اردو) مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت میں پائے جانے والے اختلافات، نوازشریف کی مزاحمتی اور شہبازشریف کی مفاہمتی پالیسی اور مریم نواز کی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کے بعد مسلم لیگ ن واضح طور پر دو گروپوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ ایک ہی پارٹی کے دو بیانیوں پر کارکن بھی مزید پڑھیں

اے این ایف کا بہاولپور میں اہم کارروائی، سابق لیگی ایم پی اے کا بیٹا گرفتار، 4 من چرس برآمد

بہاولپور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور کے علاقے کوثر کالونی میں انٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 من چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے کے بیٹے طیب ایوب قریشی اور اس کے ساتھی سے تفتیش جاری ہے۔ اےاین مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا بنیادی فوکس بلوچستان کی طرف ہے: ترجمان پاک فوج

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ نیوز ایجنسی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے پاکستانی سرحدوں کا بہادری سے بھرپور دفاع کیا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ہسپتال کے باہر خاتون خودکش حملہ آور کا دھماکا، 10 افراد شہید، 35 زخمی

اسلام آباد + ڈیرہ اسماعیل خان (ش ح ط/ توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹلہ سیداں میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ حملے کے بعد شہیداء کے جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کرنے کے دوران ہسپتال گیٹ پر خاتون خودکش حملہ آور مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: بھارتی فورسز کا مختلف سیکٹرز پر فائرنگ، پاک فوج ایک جوان شہید، 4 شہری زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے حوالدار مںظور عباسی شہید جبکہ ایک خاتون اور 2 بچیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے علاقوں بٹل، ستوال، کھنجر، نکیال، جندروٹ سیکٹر پر مزید پڑھیں

پاکستان توہین مذہب کے الزام میں گرفتار یونیورسٹی پروفیسر جنید حفیظ کو رہا کرے: امریکی نائب صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے نائب صدرمائیک پینس نے پاکستان پر زوردیا ہےکہ وہ توہین مذہب کے الزام میں گرفتار یونیورسٹی کے پروفیسر جنیدحفیظ کو رہا کرے ان کایہ مطالبہ ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب وزیراعظم عمران خان امریکہ کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ مذہبی آزادی مزید پڑھیں

وزیراعظم سلیکٹڈ ہیں تبھی انہیں عسکری قیادت کو بھی امریکا لے جانا پڑا: مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر ڈیل کی خبروں کو مسترد کردیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ دنیا کو پتا ہے عمران خان سلیکٹڈ ہیں، اسی لیے انہیں اپنے ساتھ عسکری قیادت کو بھی امریکا لے جانا پڑا۔ مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس: گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے علی رضا عابدی قتل کیس میں گرفتار ملزم ابوبکر، محمد غزالی اور فاروق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا کہ ملزمان پر سہولت کاری کے شواہد موجود ہیں ضمانت پر مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں پہلی بار انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں پر انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پہلی بار قبائلی اضلاع کو نمائندگی دینے کے لیے انتخابات ہوئے۔ صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ، راہگیروں سمیت 6 اہلکار زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے تحصیل بویہ میں آرمی چیک پوسٹ کے قریب ریمونٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکاروں سیمت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار اور 2 راہگیر شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مزید پڑھیں