غزہ میں فضا سے امداد گرانے کا عمل جلد شروع کیا جا رہا ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے غزہ میں امداد کی شدید قلت کے پیش نظر وہاں فضا سے خوراک اور امدادی سامان گرانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سمندری اور زمینی راستوں سے بھی امداد پہنچانے کی کوشش کی جائے گی۔ صدر مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: دو پاکستانیوں پر ڈچ رہنما گیرٹ ولڈرز کے قتل پر اکسانے کی فرد جرم عائد

ایمسٹرڈیم (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایک ڈچ عدالت نے پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے انہیں نیدرلینڈز کے حوالے کیا جائے۔ ان دونوں پر انتہائی دائیں بازو اور مسلم مخالف رہنما گیرٹ ولڈرز کے قتل پر اکسانے کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ نیدرلینڈز کی ایک عدالت نے مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن کا مغربی دنیا کو جوہری جنگ کا انتباہ

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک یوکرینی جنگ کو وسعت دیتے ہیں، تو جوہری جنگ کے “حقیقی” خطرات موجود ہیں۔ اپنے سالانہ اسٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر روسی حملے کا دوبارہ دفاع کیا۔ انہوں نے کہا کہ روسی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

ولنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ دوسری طرف فلسطینیوں کی زمینوں پر آباد ہونے والے یہودیوں پر فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کرسٹوفر لگزن مزید پڑھیں

یوکرینی صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، روسی جنگ کی موجودہ صورتحال اور قیدیوں کی واپسی پر تبادلہ خیال

ریاض (ڈیلی اردو/اے پی/ایس پی اے/ڈی ڈبلیو) صدر وولودیمیر زیلنسکی نے سعودی عرب کے عملاً حکمراں ولی عہد محمد بن سلمان سے منگل کے روز ریاض میں ملاقات کی۔ زیلنسکی نے یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی موجودہ صورت حال اور اپنے جنگی قیدیوں کی واپسی کے متعلق بات چیت کی۔ سعودی عرب کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: تحقیقات کر رہے ہیں کہ بلوچستان کے غائب طلبہ کہاں تھے؟ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’ہم تحقیقات کر رہے ہیں کہ بلوچستان میں غائب ہونے والے طالب علم کہاں تھے۔ جب یہ انکوائری مکمل ہوگی تو سب کو بتا دیں گے۔‘‘ یہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کے الفاظ تھے جو بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا بلوچ طلبہ کے کیس میں مزید پڑھیں

فرانس کا یوکرین میں فوج بھیجنے کا عندیہ، نیٹو اتحاد کی مخالفت

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کی جانب سے یوکرین میں فوج بھیجنے کے عندیہ کے بعد امریکا، جرمنی اور برطانیہ سمیت دیگر نیٹو ممالک نے اس فیصلے کی مخالفت کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس نے یورپی ممالک کی طرف سے یوکرین میں فوج بھیجنے کا عندیہ دیا تھا جس کے بعد روس مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس میں اگلے ہفتے تک عارضی جنگ بندی کا امکان ہے، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی اگلے ہفتے کے اوائل میں نافذ العمل ہو سکتی ہے۔ نیو یارک میں ایک پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد بائیڈن نے ایک سوال کے جواب میں عندیہ دیا مزید پڑھیں

زہر اور قیدِ تنہائی سے اعصابی حملوں تک: روسی صدر پوتن کے سیاسی مخالفین کو کتنی بھاری قیمت چکانا پڑتی ہے؟

لندن + ماسکو (ڈیلی اردو/بی بی سی) روس میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے بعد، سلاخوں کے پیچھے موجود ایک اور سیاسی قیدی روس میں تبدیلی کی امید کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حزب اختلاف کے کارکن ولادیمیر کارا مورزا نے ایک بار مجھے روس کی ایک جیل کے سیل مزید پڑھیں

اب تک 21 ہزار سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک، صدر زیلنسکی

کییف (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے پہلی مرتبہ باضابطہ اعتراف کیا ہے کہ فروری2022 سے جاری جنگ میں ان کے اکتیس ہزار سے زائد جوان مارے جا چکے ہیں۔ دوسال سے جاری جنگ میں روس نے یوکرین کے کئی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ یوکرین کے صدر مزید پڑھیں