ہولوکاسٹ سے موازنہ: اسرائیل اور برازیل کے سفارتی تنازع میں شدت

براسیلیا + تل ابیب (اے ایف پی/رائٹرز) برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا کے غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں کو جرمن آمر ایڈولف ہٹلر کی یہودیوں کے ساتھ سلوک سے موازنے کے بیان پر دونوں ممالک میں پیدا ہونے والی سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیل نے اس بیان پر سخت ردِ عمل مزید پڑھیں

یورپی یونین: ناوالنی کی موت پر روس کے خلاف نئی پابندیاں زیر غور

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) یورپی یونین نے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی موت کے لیے ماسکو کو جوابدہ بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ برسلز یوکرین جنگ کے مدنظر روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر بھی غور کر رہا ہے۔ انہیں ایک روسی جیل میں پوٹن حکومت نے دھیرے مزید پڑھیں

41 فیصد پاکستانیوں نے ملک کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دے دیا، گیلپ سروے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ہر 10 میں سے 4 پاکستانی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ یہ سروے امریکی کمپنی ‘گیلپ’ نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 41 فیصد نے ملک کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دیا۔ سروے میں شریک شہریوں نے کہا مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ سعودی عرب کیلئے بڑھتا ہوا درد سر

ریاض (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ’سعودی فرسٹ‘ پالیسی اور غزہ کی جنگ میں اب رفتہ رفتہ فلسطینیوں کی حمایت اور ان کی ایک آزاد ریاست کے حصول کی دیرینہ جدوجہد کا ساتھ دینے میں توازن برقرار رکھنا سعودی عرب کے لیے آسان نہیں۔ سعودی عرب اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف مزید پڑھیں

لاپتا بلوچ طلبہ کیس: ‘وزیرِ اعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدوں سے ہٹانا چاہیے’، جسٹس محسن اختر کیانی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کیس میں نگراں وزیرِ اعظم کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نگراں وزیرِ اعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو اُنہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ پیر کو کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

ٹانک میں پولنگ کے دوران فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ہونیوالی ری پولنگ کے دوران کوٹ اعظم پولنگ سٹیشن کے باہر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ این اے 43 ٹانک کے پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کے دوران کوٹ اعظم مڈل اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کی امیدیں موہوم

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے عالمی برادری کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا ہے، جن میں اسرائیل سے کہا جا رہا ہے کہ وہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں عسکری کارروائی نہ کرے۔ اتوار کے روز امریکہ نے عندیہ دیا ہے کہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی کا انتخابی دھاندلی کرانے کا اعتراف، چیف جسٹس کی تردید، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلان

راولپنڈی + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے ڈویژن بھر میں انتخابی دھاندلی کرانے کا اعتراف کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے جب کہ الیکشن کمیشن نے کمشنر کے الزامات کی تردید کر دی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پوٹن اپنے ناقد اور اپوزیشن لیڈر نوالنی کی جیل میں موت کے ذمہ دار ہیں، صدر بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ اے پی/رائٹرز/وی او اے) روس میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما 47 سالہ الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کی موت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، براہ راست روسی صدر مزید پڑھیں

روس کے اپوزیشن رہنما اور صدر پوٹن کے ناقد الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/وی او اے) روس میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما 47 سالہ الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ روس کی فیڈرل پریزن سروس نے اپنے بیان میں کہا کہ جمعے کو سیر کے بعد نوالنی کی طبیعت خراب ہو گئی مزید پڑھیں