کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہےکہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا باقابل قبول ہے۔ اونٹاریو میں انتہا پسند حملے میں ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی یاد میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی ترجمان کی مبینہ توہینِ اسلام پر کانپور میں ہنگامے، 40 افراد زخمی، 36 گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے مبینہ توہین اسلام کے خلاف کانپور میں پرتشدد ہنگاموں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ Violence broke out in #Kanpur during shutdown called by Muslim community protesting مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیرِاعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کردی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں وفاقی تفتیشی ایجنسی (ایف آئی اے) نے 16 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری کی استدعا کر دی ہے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت کے معاملے میں ہفتے مزید پڑھیں

طالبان فورسز کو تربیت کیلئے بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، وزیر دفاع ملا یعقوب

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) طالبان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے کہا کہ انھیں انڈیا کے ساتھ دفاعی تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ پہلے دونوں حکومتوں کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہییں۔ انھوں نے انڈین ٹی وی سی این این نیوز-18 مزید پڑھیں

امریکی پابندیاں ایرانی شہریوں کے خلاف جنگ کے مترادف ہیں، ایرانی سفیر

تہران (ڈیلی اردو/شِنہوا) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے ماجد تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پابندیاں لگا کر ایرانی شہریوں کے خلاف “جنگ” چھیڑ رکھی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کی جمعہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے لیے احتساب اور انصاف کو مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی آئی اے ای اے سربراہ سے ملاقات

تل ابیب (ڈیلی اردو/شِنہوا) اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے جمعہ کے روز بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی سے ملاقات میں عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکے۔ ملاقات کے دوران نفتالی بینیٹ نے ایران کی جانب سے غلط معلومات مزید پڑھیں

بھارت اور طالبان کے درمیان کابل میں پہلی بات چیت

نئی دہلی + کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کا ایک اعلی سطحی وفد طالبان کے سینیئر عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے لیے کابل پہنچا ہے۔ گزشتہ برس امریکہ کے افغانستان سے اچانک انخلاء اور طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد بھارتی حکام کا یہ پہلا دورہ ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی طرف سے مزید پڑھیں

درست فیصلے نہ ہوئے تو فوج تباہ اور ملک 3 ٹکڑے ہو جائے گا، سابق وزیرِاعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے حالیہ انٹرویو کے بعد حکومت میں شامل جماعتوں اور بعض مقامی ذرائع ابلاغ میں الزامات عائد کیے جا رہے ہیں کہ عمران خان اقتدار سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے تقسیم ہونے کی باتیں کرنے لگے ہیں۔ عمران خان کا مزید پڑھیں

ایران نے جوہری سرگرمیوں کو چھپانے کیلئے دستاویزات چرائیں، اسرائیل

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس کے پاس ثبوت موجود ہیں کہ ایران نے تقریباً دو دہائی قبل اپنی جوہری سرگرمیوں کو بین الاقوامی معائنہ کاروں سے چھپانے کے لیے اقوام متحدہ کی ‘جوہری توانائی ایجنسی کی خفیہ دستاویزات چرائی تھیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ مزید پڑھیں

حکومت، تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات میں شرکت کیلئے قبائلی جرگہ کابل پہنچ گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) حکومتِ پاکستان اور کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان مستقل بنیادوں پر امن معاہدے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ فریقین کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان سے 50 قبائلی زعما پر مشتمل جرگہ بھی بدھ کو کابل پہنچ گیا ہے۔ افغانستان مزید پڑھیں