سری لنکا میں ہنگامے اور ہلاکتیں: سابق وزیرِ اعظم راجا پکشے تحفظ کی خاطر بحریہ کے اڈے پر منتقل

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) سری لنکا میں تباہ کن معاشی بحران سے نمٹنے کی ناکام حکومتی کوششوں کے خلاف جاری مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سکیورٹی فورسز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ لوٹ مار کرنے والے لوگوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں۔ سری لنکن فوج نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف توہین مذہب مقدمات درج کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف توہین مذہب مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی توہین مذہب مقدمات کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ فواد چودھری اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے مزید پڑھیں

سری لنکا کا راجا پکشے خاندان کون ہے اور کیسے دہائیوں سے اقتدار میں ہے؟

کولمبو (ڈیلی اردو/بی بی سی) کیا آپ کے ملک میں راجاپکشے ہی واحد ذات ہے؟ یہ سری لنکا میں ایک مشہور لطیفہ ہے کہ ایک (فرضی) چینی اہلکار ملک کے دورے پر آئے تو تمام اہم شخصیات کی ذات راجاپکشے سن کر حیران رہ گئے۔ مگر یہ قابلِ فہم ہے کہ یہ لطیفہ کیسے وجود مزید پڑھیں

سری لنکا میں فوج کو تخريب کاروں کو ديکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) سری لنکن دارالحکومت ميں فوج طلب کر لی گئی ہے۔ بکتر بند گاڑياں اور فوج کی بھاری نفری کولمبو کی سڑکوں پر تعينات ہيں۔ فوجيوں کو حکم ديا گيا ہے کہ تخريب کاروں کو ديکھتے ہی گولی مار دی جائے۔ سری لنکا ان دنوں شديد اقتصادی بحران کا شکار مزید پڑھیں

ریاست مخالف تقاریر کا الزام: رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) سندھ ہائی کورٹ نے ریاست مخالف تقایر کے ایک مقدمے میں گرفتار رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے بدھ کو علی وزیرِ کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا فون ہیک کرنے پر ہسپانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ برطرف

اسپین کی انٹیلی جنس سروس (سی این آئی) کی سربراہ کو ایجنسی کی جانب سے سینئر سیاست دانوں کے موبائل فون ہیک کرنے کے الزام میں برطرف کردیا گیا ہے۔ https://twitter.com/bbcnewspidgin/status/1524086073965621254?t=Pqv3s-jEP1_vq3gPbmEqbg&s=19 ہسپانوی حکومت نے اعلان کیا کہ پاز ایستابان کو پیگاسس اسپائی ویئر اسکینڈل پر سی این آئی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے برطرف کر مزید پڑھیں

سری لنکا میں سنگین معاشی بحران: فسادات ميں9 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا ميں گزشتہ روز کی ہنگامہ آرائی کے بعد آج منگل کی صبح امن و امان قائم رہا اور سڑکيں خالی دکھائی ديں۔ ملک گير سطح پر ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں اور جھڑپوں ميں نو افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ پوليس کے مطابق فی الحال مزید پڑھیں

سری لنکا: پرتشدد مظاہرین نے حکمران راجا پکشے کے خاندان اور متعدد اراکین اسمبلی کے گھر جلا دیے

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا میں مشتعل مظاہرین نے حکومت کے حامیوں سے پرتشدد جھڑپوں کے بعد حکمران راجا پکشے خاندان اور متعدد اراکین اسمبلی کے مکانات کو نذرِ آتش کر دیا ہے۔ ہزاروں افراد پر مشتمل مشتعل ہجوم نے سابق وزیراعظم کے گھر کے مرکزی دروازے کو توڑ دیا تھا جب کہ ان کے مزید پڑھیں

بھارت: ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر خالصتان کے پرچم لگا دیے گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی ریاست ہماچل پردیش کی اسمبلی پر سکھ علیحدگی پسندوں کی تحریک خالصتان کا پرچم لگانے پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ اتوار کو ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا میں واقع اسمبلی کے مرکزی دروازے اور دیواروں پر زرد رنگ کے پرچم لگے ہوئے مزید پڑھیں

یوکرین: امریکی سفارت کاروں کی تین ماہ بعد کیف سفارت خانے میں واپسی

کیف (ڈیلی اردو) تقریباً تین ماہ کے بعدامریکی سفارت کار روسی حملوں سے نبردآزما ملک یوکرین کے دارالحکومت کیف میں اتوار کو سفارت خانے میں واپس آ گئےہیں۔ کیف واپسی پر امریکی چارج ڈی افیئر کرسٹینا کیوین نے سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یوکرین کے ساتھ حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے لکھا: “ابھی مزید پڑھیں