جسٹن ٹروڈو: کینیڈین وزیراعظم کا اسلحہ قوانین کو انتہائی سخت بنانے کا اعلان

اوٹاوا (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں اسلحہ رکھنے کے قوانین کو انتہائی سخت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹروڈو کے مطابق ان کی حکومت نجی طور پر آتشیں ہتھیاروں کو رکھنے، ایسے ہتیھاروں کو کینیڈا لانے اور ملک کے اندر ان کی خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دے مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے ہم پر دباؤ تھا، سابق وزیراعظم عمران خان کا اعتراف

پشاور (ڈیلی اردو) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم حکومت تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا۔ پشاور میں ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے عمران خان نے بتایا کہ پیغام بیجھا گیا کہ اپنے ملک کا سوچیں، پیغام کس کی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی، جس کے چیئرمین وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے ۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد لاپتہ افراد کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی کے چیئرمین وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ ہوں گے۔ وزارت داخلہ نے کمیٹی مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی ترجمان کے خلاف مبینہ توہینِ اسلام پر مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے شہر ممبئی کی پولیس نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ترجمان نوپور شرما کے خلاف قرآن اور پیغمبرِ اسلام کی شان میں مبینہ گستاخی پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ قانونی امور پر رپورٹنگ کرنے والے خبر رساں ادارے ’لائیو لا‘ کے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی کے اینکر احمد قریشی کو برطرف کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی کی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے اینکر احمد قریشی کو برطرف کردیا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پاکستان مسئلہ فلسطین اور اسرائیل سے متعلق اپنے روایتی مؤقف پر سختی سے مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس: اسرائیل جانیوالے صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے نقطہ اعتراض میں کہا کہ جو پاکستانی اسرائیل کے دورے پر گئے اس پر ایوان میں اعتماد میں لیا جائے، احمد مزید پڑھیں

پشاور: اے این پی رہنما کے گھر کے باہر دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے یکہ توت کوہاٹی گیٹ میں مکان کے باہر نصب بارودی مواد کے دھماکے سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اے این پی کے کسان کونسلر کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل، دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان وفد کے دورہ اسرائیل کے حوالے سے دفتر خارجہ کا ردعمل بھی آگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کے دورہ کرنے تصور کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جس دورے کا ذکر کیا جارہا ہے اس کا اہتمام مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق

جنیوا (ڈیلی اردو) اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کے وفد سے ملاقات کی تصدیق کی اور اسے ’حیرت انگیز تجربہ‘ قرار دیتے ہوئے انہوں حوالہ دیا کہ یہ اسرائیل اور مسلمان دنیا کے درمیان تعلقات میں ’بڑی تبدیلی‘ کی ایک مثال ہے۔ آئزک ہرزوگ نے یہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے دفتر خارجہ کی اہم رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر خارجہ کی اہم رپورٹ سامنے آئی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے کیس میں دفتر خارجہ نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروادی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی مزید پڑھیں