انتہا پسندوں نے جواہر لعل نہرو کا مجسمہ توڑ دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے ملک کے پہلے وزیراعظم جواہر لعل نہرو کے مجسمے کو ہتھوڑے اور لاٹھیاں مار کر توڑ دیا۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مدھیہ پردیش کے علاقے سنتا میں ایک چوک پر مزید پڑھیں

اسرائیل سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سزا موت، نیا عراقی قانون منظور

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) عراقی پارلیمان نے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات رکھنے پر موت یا عمر قید کی سزا کا نیا قانون منظور کر لیا ہے۔ اس پر اپنے رد عمل میں امریکہ نے بغداد میں اس اسرائیل مخالف قانون سازی پر گہری مایوسی ظاہر کی ہے۔ عراقی پارلیمان مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا رہنما ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے قذافی ٹاؤن گلشن عسکری میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما کو قتل کردیا گیا۔ کراچی قذافی ٹاﺅن گلشنِ عسکری کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار نذیر محمد کے گھر مزید پڑھیں

علیحدگی پسند کشمیری رہنما یٰسین ملک کے فیصلے پر او آئی سی کی تنقید، بھارت کی تردید

ریاض + سرینگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ یٰسین ملک سے متعلق بھارتی عدالت کا فیصلہ ‘منظم بھارتی تعصب اور کشمیری مسلمانوں پر ظلم و ستم’ کا عکاس ہے۔ بھارت نے تنظيم کے بیان کو ناقابل قبول قرار ديا ہے۔ بھارت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما مزید پڑھیں

صوبوں کیساتھ مل کر نیشنل ایکشن پلان کی از سر نو بحالی شروع کردی ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او ے) پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں، پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا فیصلہ دل پر پتھر رکھ کر کیا ہے۔ قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے 28 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ۔ اپنی مزید پڑھیں

کراچی: کھارادر کے قریب فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے مچھی میانی کھارادر کےقریب فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کارکن ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ دانش قریشی کی لاش اسپتال پہنچا دی گئی، دانش قریشی کے قتل کی واردات ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 45 سالہ دانش نام سے ہوئی ہے، مزید پڑھیں

روس اور چین نے شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی امریکی کوشش ناکام بنا دی

نیو یارک (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے/اے ایف پی) شمالی کوریا پر پابندی عائد کرنے کی امریکی قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی۔ امریکہ نے یہ قرارداد پیونگ یانگ کی طرف سے ایک بین البراعظمی سمیت تین میزائلوں کے تجربات کرنے کے بعد پیش کی تھی۔ شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تازہ مزید پڑھیں

تل ابیب: ترک وزیر خارجہ کا 15 سال بعد اسرائیل کا دورہ

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اسرائیل اور ترکی کے اعلیٰ سفارت کاروں نے بدھ کو کہا کہ انہیں توقع ہے ترک وزیر خارجہ کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے جاری کشیدگی ختم کرنے اور اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کی راہ ہموار ہو گی۔ Türkiye-İsrail İş Konseyi ve مزید پڑھیں

اسلام آباد: نیب کے متعدد اختیارات ختم، قومی اسمبلی نے ترمیمی بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا ، جس کے تحت ریمانڈ کی مدت 90دن سے کم کر کے 14روز کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیب کے قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا ، ترمیم کا بل وزیر قانون مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے قتل کا منصوبہ ساز عراقی شہری گرفتار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ایف بی آئی نے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے ایک عراقی شہری کو گرفتار کیا ہے۔ یہ شخص سن 2003 میں عراق کے خلاف صدر بش کے شروع کردہ جنگ سے ہونے والی اموات اور نقصانات کا انتقام لینا چاہتا تھا۔ امریکی تفتیشی ادارے مزید پڑھیں