شاہ محمود قریشی کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، افغان امن عمل سے متعلق مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں عہدے داروں نے افغان امن عمل میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق، اس رابطہ میں افغان صدر اشرف غنی اور چیئرمین عبداللہ مزید پڑھیں

افغان طالبان کے حاوی ہونے پر ‘تحریک طالبان پاکستان’ کو تقویت مل سکتی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے افغانستان میں طالبان کی سوچ حاوی ہونے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو تقویت مل سکتی ہے۔ سینیٹر شیری رحمٰن کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بات کرتے ہوئے شیری رحمٰن مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکا کا مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے یہ اعلان جمعرات کی سہ پہر وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس سے قبل صدر بائیڈن اور نائب صدر کاملا مزید پڑھیں

طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، صدر اشرف غنی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صدر اشرف غنی افغانستان میں خونریزی اور تباہی کا الزام طالبان پر ڈال دیا۔ کابل میں افغان صدر نے کابینہ اجلاس سے خطاب کیا اور الزام عائد کیا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دار طالبان ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، مزید پڑھیں

امریکی افواج کے افغانستان سے انخلاء کے درمیان ایران میں امن مذاکرات

کابل + تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز/ڈوئچے ویلے/اے پی) افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے آغاز کے بعد سے طالبان عسکریت پسندوں نے ایک بڑے شہر پر قبضہ کرنے کی پہلی کوشش کے تحت قلعہ نو پر زبردست حملہ کیا ہے۔ اس دوران ایران نے اچانک امن مذاکرات کی میزبانی کی ہے۔ افغان حکام مزید پڑھیں

شاہی خاندان کو تنقید کا نشانہ بنانے والا کویتی شاعر جمال السائر گرفتار

کویت سٹی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/روئٹرز/اے پی) کویت کے ایک شاعر نے حکومت پر آئین کی خلاف ورزی کرنے اور پارلیمان کی خلاف بات کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ کویت میں شاہی خاندان پر نکتہ چینی ایک مجرمانہ فعل مانا جاتا ہے۔ کویت کے ایک معروف شاعر اور سیاسی کارکن جمال السائر کے اہل خانہ مزید پڑھیں

ایران میں افغان حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کا عمل شروع

تہران (ڈیلی اردو) افغان حکومت اور طالبان کے نمائندے ایران کی میزبانی میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی غرض سے تہران پہنچ گئے۔ ایرانی دفترِ خارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق دونوں فریقین کے مابین مذاکرات کا عمل ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف کے خطاب سے شروع ہوا۔ جواد ظریف مزید پڑھیں

ہیٹی کے صدر قاتلانہ حملے میں ہلاک، خاتون اوّل شدید زخمی

پورٹ او پرنس (ڈیلی اردو) ہیٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے صدر جووینل موئس کے گھر پر حملہ کرکے صدر کو قتل کردیا جب کہ گولیاں لگنے سے خاتون اوّل شدید زخمی ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رات کی تاریکی میں ہسپانوی زبان میں بات کرنے والے نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں

عمران خان، مودی، اردغان، خامنہ ای اور محمد بن سلمان بھی ’آزادی صحافت کے دشمن’ فہرست میں شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ‘رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز’ نے پیر کو ایسے 37 ممالک کے سربراہوں کی فہرست شائع کی ہے جو اپنے ملک میں میڈیا سنسرشپ، صحافیوں کو قید کر کے، انھیں تشدد کا نشانہ بنا کر، ہراساں کر کے مزید پڑھیں

گوادر: بلوچستان میں شرپسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان

گوادر (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کوشش کریں گے کہ وہاں خانہ جنگی نہ ہو۔ گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور مفاہمتی یادداشتوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج آنے کی 2 وجوہات مزید پڑھیں