بھارت کے اسلام آباد میں ہائی کمیشن پر مبینہ ڈرون پرواز کا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان نے بھارت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایک ڈرون طیارے کو مبینہ طور پر اسلام آباد میں واقع بھارت کے ہائی کمیشن کی عمارت کے اوپر پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعے کو مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی غداری کیس میں ضمانت منظور

ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) پشاور ہائی کورٹ کے ایبٹ آباد سرکٹ بینچ نے غداری کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس شکیل احمد نے مفتی کفایت اللہ کو ضمانت کے عوض 5 لاکھ مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔ صحافیوں سے گفتگو مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: عسکری قیادت کی افغانستان، کشمیر اور سکیورٹی اُمور پر تفصیلی بریفنگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے عسکری قیادت کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کو گذشتہ روز دی جانے والی بریفنگ میں شرکت کرنا تھی لیکن حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف نے سپیکر آفس کو پیغام دیا کہ ’اگر وہ آئیں مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے نسلی برادریوں کیلئے نئی وزارت قائم کر دی

ولنگٹن (ڈیلی اردو) نیوزی لینڈ نے نسلی برادریوں کے سابقہ دفتر کی حیثیت کو بہتر بناتے ہوئے ایک نئی وزارت قائم کر دی ہے، یہ اقدام 2019 میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر 15 مارچ کے دہشت گردانہ حملے کے بعد نسلی امور کو مستحکم کرنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ تنوع، جامعیت اور نسلی مزید پڑھیں

پاکستان ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف کو تسلیم کرتا ہے، وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے شمالی مغربی صوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف سے اتفاق کرتا ہے۔ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کے 100 برس مکمل ہونے پر جمعرات کو اسلام آباد میں چینی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے شمالی مغربی صوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف سے اتفاق کرتا ہے۔ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کے 100 برس مکمل ہونے پر جمعرات کو اسلام آباد میں چینی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف قمر باجوہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے ملاقات کی ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی، ملاقات جی ایچ کیو مزید پڑھیں

پاکستان اسرائیل سے تعلقات کی جانب بڑھ رہا ہے، اسرائیلی اخبار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے مگر پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ طالبان کریں گے۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز میں کنور خلدون شاہد کے شائع مضمون نے ایک مزید پڑھیں

پاکستان اب امریکا کیساتھ امن میں شراکت دار تو ہو سکتا ہے لیکن تنازع میں نہیں، وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی بھی تنازع میں اب امریکہ کا شراکت دار نہیں بنے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی قربانیوں کے باوجود امریکہ نے افغانستان میں ناکامی کا ملبہ پاکستان پر گرایا۔ عمران خان مزید پڑھیں

ایران کو قابو میں رکھنے کیلئے فضائی حملے کیے، امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی ڈبلیو) صدر جو بائیڈن نے امریکی کانگریس کو بتایا کہ انہوں نے ایران کے طرف سے درپیش خطرات کو روکنے کے مقصد سے ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری کا حکم دیا تھا۔ صدر جو بائیڈن نے شام اور عراق میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں مزید پڑھیں