لاہور مدرسے کے واقعہ میں ملوث کرداروں کو کڑی سزا ملنی چاہیئے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں جاری ہیں ہمیں متحد ہو کر ان سازشوں کو ناکام بنانا ہے۔ لاہور مدرسے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ملوث کرداروں کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیئے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان امریکا کو اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے اندر کسی بھی طرح کی کارروائی کے لیے اپنے کسی بھی اڈے اور اپنی سرزمین کو امریکا کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ Pakistan will "absolutely not" allow the CIA to use bases on its مزید پڑھیں

ایران میں سخت گیر ابراہیم رئیسی صدر منتخب

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) ایرانی صدارتی انتخابات میں سابق جج اور سخت گیر نظریات کے حامل ابراہیم رئیسی فتح یاب رہے ہیں۔ ان کے حریف اور اعتدال پسند صدارتی امیدوار عبدالناصر ہمتی نے شکست تسلیم کرتے ہوئے رئیسی کو فتح کی مبارک باد دی ہے۔ جمعہ 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز میں پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق کے ڈرائیور نے خودکشی کرلی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں اقلیتی رکن قومی اسمبلی کے کمرے سے اس کے ڈرائیور کی پھندا لگی ہوئی لاش ملی ہے۔ اسلام آباد پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کے ایک کمرے سے پھندہ لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔ لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی اور اس کے گلے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلا: ترکی کو ذمہ داریاں ملنے کا امکان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) افغانستان سے امریکا اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد ترکی کو ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزربائیجان سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن ملاقات میں واضح کردیا ہے کہ ترکی روسی ساختہ میزائل (S-400) مزید پڑھیں

شمالی کوریا: امریکا سے تصادم کیلئے تیار ہیں، صدر کم جونگ آن

پیانگ یانگ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی کوریا کے صدر نے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد نہیں کیا تاہم کہا کہ ان کا ملک جو بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ مخاصمانہ تعلقات کے لیے زیادہ بہتر طور پر تیار رہے گا۔ شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے جمعے کے روز اطلاع دی ہے مزید پڑھیں

ترکی میں سیاسی جماعت کے دفتر پر حملہ، خاتون عہدے دار ہلاک

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے صوبائی دفتر پر حملہ ہوا ہے جس میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔ An assailant with a shotgun has attacked our office in İzmir. One of our party members was in the office during the incident. The perpetrator and the instigators of the attack are clear. The government مزید پڑھیں

جینیوا میں جو بائیڈن، پوتن ملاقات، دونوں ممالک اپنے سفیروں کو دوبارہ تعینات کرنے پر رضامند

جینیوا (ڈیلی اردو/وی او اے) صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نے جینیوا میں اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں انسانی حقوق، سائبرحملوں، مشرقی یورپ میں اتحادیوں کے تحفظات سمیت اہم معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی ہے۔ دوسری جانب پوٹن نے بائیڈن کو ایک تعمیری رہنما قرار مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی بلال اصغر وڑائچ کی ڈگری جعلی قرار

لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب یونیورسٹی نے بلال اصغر وڑائچ کی ڈگری سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے عدالتی حکم پر 5 صفات پر مشتمل رپورٹ جمع کروا دی ہے جس کے مطابق جامعہ پنجاب کی ڈسپلنری اور ڈگری کمیٹی نے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا، مزید پڑھیں

پاکستان کسی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنیکی اجازت نہیں دیگا، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان قیادت سے طے ہوا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، ہم بھی افغانستان یا کسی بھی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کی اجازت نہیں دینگے۔ اگر دونوں اطراف اس کا احترام کرتے ہیں تو یہ مزید پڑھیں