امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے: شام

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق نام نہاد امن منصوبے کو تاریخ کا گھنائونا سیاسی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شام کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ہر ایک کو غدار قرار دینے کی روایت ملک کیلئے خطرناک ہے، محسن داوڑ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے رکن اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ نے کہا کہ سب کو ‘غدار’ قرار دینے کے رجحان کو روکنا چاہیے کیونکہ یہ ملک کے لیے ایک ‘خطرناک منصوبہ’ ہوسکتا ہے۔ کل جب مجھے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پولیس پکڑ رہے تھے.تو مزید پڑھیں

افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواست کردی

کابل (ویب ڈیسک) افغان حکومت نے بھارت سے افغانستان میں اپنی فوج تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔ امریکا اور طالبان امن معاہدہ ہونے کی صورت میں اقتدار چھن جانے سے خوفزدہ اشرف غنی حکومت اور این ڈی ایس مدد کیلئے بھارت کی منتیں کرنے لگے۔ افغان حکومت اور خفیہ اداروں کو خدشہ ہے کہ مزید پڑھیں

جاز، وارد، یو فون کی قومی خزانے کو لوٹنے کی انوکھی واردات! پبلک اکاونٹس کمیٹی سن کر ششدر رہ گئی

اسلام آباد (ش ح ط) پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے۔ جاز پاکستان، پی ٹی سی ایل اور یوفون ،سپیکٹرم آکشن کے بغیر فورجی استعمال کرکے قومی خزانہ کو  اربوں روپے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پی ٹی اے نے وارد کو غیر قانونی طور پر فور جی کا لائسنس دیا جس مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم مودی کے جارحانہ بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے غیرذمہ دارانہ اور جنگ بھڑکانے سے متعلق روایتی ہرزہ سرائی کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ بیان ایک طرف پاکستان کے بارے میں ناقابل علاج جنون کی عکاسی ہے تو دوسری جانب بی جے پی حکومت مزید پڑھیں

پاکستان کو 7 سے 10 دن میں شکست دے سکتے ہیں، بھارتی وزیراعظم مودی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج 7 سے 10 دن میں پاک فوج کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، بھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیکس کی بدولت جموں کشمیر اور دیگر علاقوں میں امن قائم ہوا، پاکستان مزید پڑھیں

صدی کی ڈیل کبھی پوری نہیں ہوگی: ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے نام سے چلنے والے ٹوئٹر اکاونٹ نے مسئلہ فلسطین اور صدی کی ڈیل سے متعلق اسلامی انقلاب کے مطابق لکھا ہے کہ صدی کی ڈیل ہرگز پوری نہیں ہوگی اور مسلم ریاستیں کبھی اسے کامیاب ہونے کی اجازت نہیں دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ٹرمپ کا منصوبہ صدی کا سب سے نفرت انگیز منصوبہ ہے: ایرانی صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) اسلامی جمہوریہ ایرن کے صدر مملکت نے مشرق وسطی کیلئے ٹرمپ کے نام نہاد امن منصوبے کو صدی کا سب سے نفرت انگیز منصوبہ قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کی رات ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ان بیوقوفانہ اقدمات مزید پڑھیں

کرم ڈویلپمنٹ فورم کا ایچ ای سی اور ایٹا سیٹوں کو قبائلی اضلاع میں برابر تقسیم کرنے کا مطالبہ

پاراچنار (محمد صادق) کرم ڈویلپمنٹ فورم اور مختلف تنظیموں کے رہنماؤں نے ضم شدہ اضلاع میں ایچ ای سی اور ایٹا سیٹوں کو ڈبل کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے اور ایچ ای سی سیٹ تمام قبائلی اضلاع میں برابر تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاراچنار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی ہے، عرب لیگ

ریاض (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) عرب لیگ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منگل کے روز اعلان کردہ امن منصوبے میں فلسطینیوں کے حقوق پامال کیے گئے ہیں۔ عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے بدھ کے روز کہا کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے بیچ منصوبے کے ابتدائی مطالعے مزید پڑھیں