سینیٹر سجاد حسین طوری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صعنت کا اہم اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینیٹر سجاد حسین طوری کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صعنت کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی ممبران نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بننے والی گاڑیاں عالمی معیار کے مطابق نہیں ہیں، گاڑیوں میں حادثے کی صورت میں بچاؤ کے لیے کوئی سہولیات بھی نہیں ہیں۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

لبنان: بیروت میں پرتشدد مظاہرے، 400 سے زائد مظاہرین زخمی، متعدد گرفتار

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شروع ہونے والے مظاہرے شدت اختیار کرگئے، حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں جس کے نتیجے میں 460 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ لبنان میں گذشتہ تین ماہ سے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پرامن مظاہرے جاری تھے تاہم گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کے مزید پڑھیں

جرمنی: امن کانفرنس میں لیبیا میں عدم مداخلت اور کثیرالجہت کمیٹی کے قیام سے اتفاق

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اتوار کو منعقدہ لیبیا امن کانفرنس میں شریک عالمی لیڈروں نے ایک کثیرالجہت کمیٹی کے قیام سے اتفاق کیا ہے جو لیبیا میں رونما ہونے والے واقعات پر نظر رکھے گی۔ کانفرنس کے شرکاء نے لیبیا کے داخلی امور میں عدم مداخلت سے بھی اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز سری لنکا اور بھارت کے دورے کے بعد اسلام آباد پہنچی ہیں۔ We are happy to welcome Principal Deputy Assistant Secretary Alice Wells to #Pakistan! PDAS مزید پڑھیں

فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: آیت اللہ خامنہ ای

تہران (ڈیلی اردو) اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطین صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی عالم اسلام اور عرب ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ سے امریکی انخلاء اور فلسطین کی آزادی تک مکمل امن قائم نہیں مزید پڑھیں

سخا کوٹ: کارکن تیار رہیں! دوبارہ اسلام آباد مارچ کر سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

سخا کوٹ (ڈیلی اردو) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دوبارہ اسلام آباد مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں اس لئے کارکن ہمہ وقت تیار رہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جے یو آئی ملاکنڈ کے ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا سلمان تاثیر کی قیادت میں جے یو آئی ملاکنڈ مزید پڑھیں

ریاض: عراق اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا موقع مناسب نہیں، شہزادہ ترکی الفیصل

ریاض (ڈیلی اردو/این این آئی) سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ایرانی رجیم قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے باوجود دہشت گردی اور خطے میں مداخلت سے باز نہیں آئے گی۔ عرب ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے عراق سے امریکی فوج کے ممکنہ مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر اپنے الفاظ کے چناؤ کا درست استعمال کریں، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اپنے الفاظ کے چناؤ کا درست استعمال کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حال ہی میں امریکا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ، دہشتگردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزموں کیخلاف کارروائی سے متعلق بل منظور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منی لانڈرنگ، دہشتگردوں کی مالی معاونت، دہشتگردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ملزموں کے خلاف کارروائی سے متعلق بل منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین رحمان ملک کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی کارروائی شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی تاریخی کارروائی کا آغاز ہوگیا جس کے لیے قانون سازوں نے حلف اٹھایا کہ وہ امریکا کے 45ویں صدر کو عہدے پر رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے فیصلہ غیر جانبداری سے کریں گے۔ امریکی تاریخ میں یہ تیسرا موقع ہے جب مزید پڑھیں