افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کی مہم شروع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی دارالحکومت اور دیگر 3 ریاستوں میں نئی جنگ مخالف مہم نے واشنگٹن سے اپنی فوج گھر واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی فوج کو علیحدہ فوجی اڈوں میں رکھنا ہماری سلامتی کے لیے اب ناگزیر نہیں ہے، افغانستان میں 2 ہزار 400 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، افغان جنگ میں جیت مزید پڑھیں

ایران: امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے پر” 30 لاکھ ڈالر” انعام کا اعلان

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے رکن اسمبلی احمد حمزہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مارنے پر 30 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا اعلان کردیا۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی اِسنا کے مطابق ایران کے ایک قانون ساز احمد حمزہ کا کہنا ہے کہ جو کوئی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل مزید پڑھیں

قطر: افغان طالبان وفد کی دوحہ میں اعلیٰ امریکی فوجی جنرل اور زلمے خلیل زاد سے ملاقات

دوحہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) افغان طالبان کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں قطر میں امریکہ کے خصوصی ایلچی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد اور افغانستان میں امریکہ اور نیٹو افواج کے کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر سے ملاقات کی ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے پیر کی شام مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر سے ملاقات، ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی

ڈیووس (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ملکوں کے سربراہان نے وفود کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو ای ایف) کی کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی۔ پاکستانی وفد میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

عوام نے نئے پاکستان کیلئے ووٹ دیا، اب بھکتے: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں عوام نے نئے پاکستان کے لیے ووٹ دیا، اب بھکتے۔ حکومت اگر آٹا دے نہیں سکتی تو شرمندہ تو ہوجائیں۔ احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 فروری تک توسیع کردی۔ احتساب مزید پڑھیں

اٹلی کے سفیر کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان میں اٹلی کے سفیر نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے سفیر نے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے تعلقات کے فروغ کیلئے اٹلی کے سفیر کی خدمات کو سراہا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

ناروے: دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کی اہم رکن کو پناہ دینا حکومت کو مہنگا پڑ گیا

اوسلو (ڈیلی اردو) ناروے ایک دہشت گرد جنگجو کی بیوی اور دو بچوں کی وطن واپسی حکومت میں اختلاف کا باعث بن گئی۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق نارویجین حکومت اور اس کی حمایتی دائیں بازو پروگریس پارٹی کے مابین دہشت گرد جنگجو کی 29 سالہ بیوی اور اس کے دو بچوں کی رہائش تنازعہ مزید پڑھیں

کراچی: گلستان جوہر میں ‏ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نثار احمد پنہور گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق ایم این اے نثار احمد پنہور کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے ایم کیو ایم لندن کے سابق رکن اسمبلی نثار احمد پنہور کو گلستان جوہر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے مزید پڑھیں

بنگلادیش: وزیراعظم حسینہ واجد پر حملہ کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم حسینہ واجد پر حملہ کرنے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو چٹاگانگ کی عدالت نے سزائے موت کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 24 جنوری 1988 میں بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم حسینہ واجد کی گاڑی پر حملہ کرنے والے 5 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت سنا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی پی) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی، گندم کی پہلی کھیپ 15 فروری تک آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی ) نے تین لاکھ گندم مزید پڑھیں