جدہ: او آئی سی نے امریکی صدر کی مشرق وسطیٰ ڈیل کو مسترد کردیا

جدہ (ڈیلی اردو) اسلامی ممالک کی تنظیم ’او آئی سی‘ نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کو یک طرفہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 اسلامی ممالک پر مشتمل تنظیم ‘اسلامی تعاون تنظیم‘ کے جدہ میں ہونے والے اجلاس میں امریکی مزید پڑھیں

عرب لیگ نے امریکی منصوبہ ‘صدی کی ڈیل’ مسترد کردیا

قاہرہ (ڈیلی اردو) عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ ’مشرقِ اوسط امن منصوبہ‘ مسترد کردیا ہے اور اس کو فلسطینیوں کے لیے یکسر غیرمنصفانہ قراردیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ہفتے کے روز اپنے ہنگامی اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کے پیش مزید پڑھیں

فلسطینی صدر محمود عباس کا امریکا اور اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان

قاہرہ (ڈیلی اردو) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے سیکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے سیکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے میانمار سمیت چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میانمار سمیت مزید چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے حکم نامے میں میانمار کے علاوہ نائیجیریا، کرغزستان، ایریٹریا، سوڈان اور تنزانیہ شامل ہیں۔ ان میں سے چار افریقی ممالک جب کہ تین میں مسلمانوں مزید پڑھیں

امریکی ثالثی قبول نہ کریں، حشر فلسطین والا ہوگا، مشاہد حسین سید

لاہور (ویب ڈیسک) سینیٹ میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو نظریہ ضرورت کے تحت پاکستان کی ضرورت ہے، ٹرمپ کا منصوبہ گریٹر اسرائیل قائم کرنے کا ہے، اس کی ثالثی قبول نہ کریں ورنہ حشر فلسطین والا ہوگا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

بیت المقدس ہاتھ سے نکلا تو مکہ اور مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے، ترک صدر اردگان

انقرہ (ڈیلی اردو/آن لائن) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس ہاتھ سے چلا گیا تو پھر ہم مکہ اور مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے، مقبوضہ بیت المقدس مسلمانوں کیلئے مقدس ترین مقام ہے جسے کبھی اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب مزید پڑھیں

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے: شام

دمشق (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) شام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق نام نہاد امن منصوبے کو تاریخ کا گھنائونا سیاسی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق شام کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ہر ایک کو غدار قرار دینے کی روایت ملک کیلئے خطرناک ہے، محسن داوڑ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے رکن اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ نے کہا کہ سب کو ‘غدار’ قرار دینے کے رجحان کو روکنا چاہیے کیونکہ یہ ملک کے لیے ایک ‘خطرناک منصوبہ’ ہوسکتا ہے۔ کل جب مجھے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے پولیس پکڑ رہے تھے.تو مزید پڑھیں

افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواست کردی

کابل (ویب ڈیسک) افغان حکومت نے بھارت سے افغانستان میں اپنی فوج تعینات کرنے کی درخواست کر دی۔ امریکا اور طالبان امن معاہدہ ہونے کی صورت میں اقتدار چھن جانے سے خوفزدہ اشرف غنی حکومت اور این ڈی ایس مدد کیلئے بھارت کی منتیں کرنے لگے۔ افغان حکومت اور خفیہ اداروں کو خدشہ ہے کہ مزید پڑھیں

جاز، وارد، یو فون کی قومی خزانے کو لوٹنے کی انوکھی واردات! پبلک اکاونٹس کمیٹی سن کر ششدر رہ گئی

اسلام آباد (ش ح ط) پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف کیا گیا ہے۔ جاز پاکستان، پی ٹی سی ایل اور یوفون ،سپیکٹرم آکشن کے بغیر فورجی استعمال کرکے قومی خزانہ کو  اربوں روپے نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پی ٹی اے نے وارد کو غیر قانونی طور پر فور جی کا لائسنس دیا جس مزید پڑھیں