سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزارتِ خارجہ کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی وزارتِ خارجہ آمد ہوئی، دفترِ خارجہ میں انھوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ہے۔ شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ محمود خان اور کور کمانڈر پشاور مظہر شاہین کا جنوبی وزیرستان کا دورہ

وانا (دین محمد وزیر) وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کا کور کمانڈر پشاور مظہر شاہین اور صوبائی ترجمان اجمل وزیر کے ہمراہ جنوبی وزیرستان وانا اور مکین کا دورہ کیا، جہاں پر وزیر اعلیٰ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور شولام مڈل ہسپتال کا دورہ بھی کیا ۔اس کے بعد وزیر مزید پڑھیں

حکمران کشمیر کاز کو بھول کر اپنی کرسی کی فکر میں ہیں، مشعال ملک

لاہور (ڈیلی اردو) حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہنے والے دریاؤں میں کشمیریوں کا خون شامل ہے، حکمران کشمیر کاز کو بھول کر اپنی کرسی کی فکر میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا: عثمان بزدار

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈیلی اردو) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر 72 گھنٹے میں جو کر سکتے تھے، وہ کیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ واقعے سے متعلق مانیٹرنگ مزید پڑھیں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہوں 18ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دوں گا: بلاول بھٹو

گمبٹ (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دوں گا، ہمارے ملک میں بہت سی مشکلات ہیں جن کا ہمیں سامنا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گمبٹ مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبوں کا قیام، ن لیگ نے ترمیمی بل جمع کرادیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ن لیگ نے قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبوں کے قیام کا آئینی ترمیمی بل جمع کرا دیا، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ڈر ہے حکومت یوٹرن نہ لے لے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی نے بہاولپور اور جنوبی مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی آمد، قومی خزانے سے لاکھوں روپے خرچ کر دیئے گئے

سانحہ ساہیوال پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی آمد، قومی خزانے سے لاکھوں روپے خرچ کر دیئے گئے، وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے لیے لاکھوں روپے کی قیمتی بیڈ شیٹ اورغیر ملکی ڈنر سیٹ خریدے گئے ساہیوال(ڈیلی اردو ) پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات میں نمایاں کامیابی کے بعد موجودہ حکومت نے کفایت شعاری مزید پڑھیں

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست، نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت چھ فروری تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کونوٹس جاری کر دیئے ہیں اور نئے میڈیکل بورڈ اور دیگر رپورٹس کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیاہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کر دی گئی۔ آصف علی زرداری کی نااہلی درخواست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار مزید پڑھیں

کسی غیر ملکی ایجنٹ کو برداشت نہیں کریں گے ہم اسکے خلاف جہاد کریں گے: مولانا فضل الرحمٰن

ہم پاکستان میں کسی غیر ملکی ایجنٹ کو برداشت نہیں کریں گے ہم اسکے خلاف جہاد کریں گے۔ ساہیوال اور خیسور کے واقعات انسانی ناموس پر بد نما داغ ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ جمیعت علماء اسلام کے مرکزی قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا مزید پڑھیں