پاکستان کےساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے خواہاں ہیں:ایرانی صدر

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے نئی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خواہاں ہے۔ وہ پاکستان کی نئی سفیر رفعت مسعود سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے انہیں باضابطہ طور پر اپنی اسناد سفارت پیش مزید پڑھیں

‏این اے 91، سرگودھا ضمنی الیکشن: پاکستان تحریک انصاف کے عامر سلطان چیمہ کامیاب

سرگودھا (ڈیلی اردو) قومی اسمبلی کی حلقہ این اے 91 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے عامر سلطان 12 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع سرگودھا کے حلقہ این اے 91 میں 20 پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی الیکشن ہوا جس کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ مزید پڑھیں

پورے ملک کے پریس کلبز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کروں گا: بلاول بھٹو زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ پورے ملک کے پریس کلبز کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی نے کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں پریس کلب کو ایک ادارہ بنایا مزید پڑھیں

نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا

لاہور (ڈیلی اردو ) سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کے ٹیسٹ ہوں گے، نواز شریف کو اسپتال منتقل کرنے کی تجویز میڈیکل بورڈ نے دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی منظوری کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل مزید پڑھیں

طویل سیاسی تنازعے کے بعد لبنان میں حکومت کی تشکیل، اہم وزارتیں حزب اللہ کو دی گئیں

واشنگٹن(ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) طویل سیاسی تنازعے کے بعد لبنان میں حکومت کی تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ حکومت نے اہم ترین وزارتیں حزب اللہ کے سپرد کر دی۔ امریکا نے کہا ہے کہ اگر حزب اللہ نے لبنانی وزارت صحت کے وسائل کو اپنے مسلح مقاصد کے لیے استعمال کیا تو اس کے خطرناک نتائج مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کی حالت زار اور خیبر پختونخوا حکومت کے کابینہ اجلاس کی تجزیائی رپورٹ

وانا (رپورٹ: دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کو وزیراعلیٰ کے پی، وزیر صحت، مشیر تعلیم اور محکمہ جنگلات کے حکام کے دورے محض عوام کی نظروں مین دھونک ہے۔ پی ٹی آئی حکومت کے جو وزراء وزیراعلیٰ سمیت جنوبی وزیرستان کے دورے پر آئے ہیں وہ قبائلی علاقوں کے اصل مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کا مطلب یہ نہیں کہ لوگوں کو مفت حج کرایا جائے، وزیر مذہبی امور نورالحق قادری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے حکومت کی جانب سے حج اخراجات میں اضافے پر کہا ہے کہ ریاست مدینہ کا مطلب یہ نہیں کہ لوگوں کو مفت حج کرایا جائے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ کا ہر گز مزید پڑھیں

ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت لوگوں کو مکہ، مدینہ جانے سے روک رہی ہے: سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (ڈیلی اردو) جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات میں اضافے پر سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس  ہوا جس میں سینیٹر مشتاق احمد نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کراتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

مجھے علاج کی سہولت نہیں دی جارہی، مشکل وقت ضرور ہے، مقابلہ کرونگا، نوازشریف

لاہور (ڈیلی اردو) کوٹ لکھپت جیل میں قید نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو میں کہا مشکل وقت ضرور ہے، یہ بھی گزرجائےگا، اب میں وہ نوازشریف نہیں، حالات کا مقابلہ کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کے دن مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان مزید پڑھیں

یقین دلاتا ہوں، پاکستان کے سبز پاسپورٹ کی دنیا بھر میں عزت ہوگی: وزیرِاعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ سے منافع کما سکتے ہیں اور ملک کی مدد کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست کی کہ پاکستان مزید پڑھیں