نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ لکش دیپ پر مالدیپ کے تین وزرا کے مبینہ توہین آمیز تبصروں پر ان کی معطلی اور نئی دہلی کے سخت ردِ عمل کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اب مالدیپ کے صدر نے اپنے ملک مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
یمن:حوثی باغیوں پر حملے کے خلاف صنعاء میں بڑا احتجاج، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی
صنعا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/وی او اے) یمن میں حوثی باغیوں کے فوجی ٹھکانوں پر امریکی اور برطانوی فورسز کے حملوں کے بعد ایک بڑے مجمع نے، جس نے یمن اور فلسطین کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، دارالحکومت صنعا کے تاریخی چوک میں احتجاج کیا اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرے مزید پڑھیں
عالمی عدالت انصاف: ’جنوبی افریقہ نسل کُشی کی اصطلاح کو ہتھیار بنانے کی کوشش کررہا ہے‘ اسرائیل
لندن + دی ہیگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ نے عالمی عدالتِ انصاف میں حقائق کو مسخ کیا ہے۔ اسرائیلی کے وکیل تال بیکر نے جمعے کے روز عالمی عدالتِ انصاف کو بتایا کہ جنوبی افریقہ نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے بارے میں ’وسیع پیمانے پر حقائق کے برعکس مزید پڑھیں
بھارتی پنجاب کے بدنام گینگسٹرز اور خالصتان تحریک میں کیا روابط ہیں؟
نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ کے نواحی علاقے جگرون میں پیدا ہونے والے 48 سالہ ارشدیپ سنگھ گِل عرف ارش ڈالہ کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ اِس وقت کینیڈا میں مقیم ہیں۔ ارشدیپ سنگھ پنجاب پولیس ملک انڈیا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مزید پڑھیں
صدرنے حوثی ڈرون حملے کے جواب میں فضائی حملوں کی منظوری دی، وائٹ ہاؤس
واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا لیکن مزید کارروائی کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کا یہ بھی کہنا تھا کہ صدر بائیڈن نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے ڈرون حملے کے جواب میں منگل کو فضائی حملوں کی منظوری مزید پڑھیں
افغانستان میں مولانا فضل الرحمٰن کی طالبان رہنما ہیبت اللہ سے ملاقات: کیا کوئی فرق پڑے گا؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) کابل اور اسلام آباد میں کشیدہ صورت حال کے درمیان جعمیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، جو افغانستان کے دورے پر ہیں، نے طالبان کے ممتاز رہنما ملا ہیبت اللہ سے ملاقات کی ہے۔ ملا ہیبت اللہ کی کسی بھی بیرونی رہنما سے یہ دوسری ملاقات ہے، اس مزید پڑھیں
پشاور: مولانا فضل الرحمٰن اور ایمل ولی کو نشانہ بنانے والے داعش کے دو خودکش حملہ آور گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے، جو سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمٰن اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس مزید پڑھیں
پاکستان میں عام انتخابات سے قبل مولانا فضل الرحمن کے دورہ افغانستان سے کیا امیدیں وابستہ کی جا سکتی ہیں؟
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی غرض سے ایک مرتبہ پھر کوششیں جاری ہیں اور اس مرتبہ یہ کام پاکستان کی مذہبی و سیاسی جماعت جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کر رہے ہیں۔ وہ گذشتہ چند دنوں سے اپنی جماعت کے ایک مزید پڑھیں
صوابی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کا رہنما ہلاک
صوابی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق صوابی اڈہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کی، جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ خالد ہلاک ہوگئے۔ موٹر سائیکل سوار نامعلوم مزید پڑھیں
کوئٹہ میں جمیعت علمائے اسلام نظریاتی کے امیدوار پر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جمیعت علمائے اسلام نظریاتی کے رہنما و ضلعی امیر قاری مہراللہ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق قاتلانہ حملے میں قاری مہراللہ محفوظ رہے۔ قاری مہر اللہ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ کوئٹہ مزید پڑھیں