کابل سے انخلا کی پروازیں یورپ تک بڑھا دی گئیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز) امریکہ نے افغانستان سے انخلا کی کوششوں میں اپنے نیٹو اتحادی جرمنی کی معاونت کا شکریہ ادا کیا ہے۔​امریکی فوج کے میجر جنرل ولیم ٹیلر نے یہ بات امریکی فوج کے جوائنٹ سٹاف کے ساتھ ایک پریس بریفنگ میں کہی۔ جس سے بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جرمنی یورپ مزید پڑھیں

یونان: افغان مہاجرین کا ایتھنز میں طالبان کے خلاف مظاہرہ

ایتھنز (ڈیلی اردو) یونانی دارالحکومت ایتھنز میں سینکڑوں افغان مہاجرین نے افغانستان پر طالبان کے قبضے کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ان مہاجرین کا کہنا ہے کہ ان کے رشتہ داروں کی سلامتی خطرے میں ہے۔ Αφγανοί που βρίσκονται στην Ελλάδα πολύ πριν τους Ταλιμπάν, διαμαρτύρονται εξ αποστάσως για την κατάληψη της εξουσίας απο τους Ταλιμπάν.Η مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کو فی الحال واپس بھیجنا ممکن نہیں، یورپی یونین

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/ڈوئچے ویلے) یورپی یونین نے کہا ہے کہ افغانستان میں بے گھر ہونے والے افراد کی مدد ان کے ملک ہی میں یقینی بنائے جائے گی۔ یونین نے افغانستان کو ایک غیر محفوظ ملک بھی قرار دے دیا۔ یورپی یونین کی داخلہ امور کی کمشنر اِلوا ژوہانسن نے اپنے ایک ویڈیو بیان مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل سے 172 غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

طرابلس (ڈیلی اردو/شِنہوا) لیبیا کے ساحلی محافظوں نے ملک کے مغربی ساحل پر 2 مختلف کارروائیوں میں 172 غیر قانونی تارکین وطن کو بچالیا ہے۔ لیبیا کی بحریہ نے کہا ہے کہ یو رپ جا نے والے تا رکین وطن کی جا نب سے گشت کرنے والے ساحلی محافظوں کو پریشانی کی کال موصول ہوئی مزید پڑھیں

جرمنی اور نیدر لینڈز نے افغان شہریوں کی ملک بدری معطل کر دی

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) جرمنی اور نیدرلینڈز نے سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہنے والے افغان شہریوں کو افغانستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مدنظر اپنے یہاں عارضی طور پر ٹھہرنے کی اجازت دے دی ہے۔ جرمن وزارت داخلہ نے بدھ کے روز ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ افغانستان میں غیر مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی بی 52 طیاروں کی طالبان پر بمباری

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی) افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم باضابطہ طور پر تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔ تاہم قندوز میں افغان حکام کے ذرائع نے بی بی سی کے نامہ مزید پڑھیں

امریکا کا افغان پناہ گزینوں کیلئے نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ افغان پناہ گزینوں کیلئے ایک نیا پروگرام شروع کرے گی۔ نیا مہاجرین پروگرام افغانستان میں امریکا کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کیلئے ہوگا۔ امریکی فنڈڈ پراجیکٹس غیر ملکی این جی اوز، غیر ملکی میڈیا کیلئے کام کرنے والے افغانیوں کیلئے ہوگا۔ میڈیا مزید پڑھیں

جرمنی: افغان مہاجرین کی سیاسی پناہوں کی درخواستوں کی منظوری میں اضافہ

برلن () وفاقی جرمن وزارت داخلہ کے مطابق عدالتوں کی جانب سے حالیہ کچھ عرصے میں افغان باشندوں کو جرمنی میں رہنے کی اجازت دینے کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جرمن پارلیمان میں بائیں بازو کی جماعت ڈی لنکے کی رکن اُولا ژیلپکے کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر وزارت داخلہ کے مزید پڑھیں

ترکی کو بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کا خدشہ

استنبول (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں ایک جانب طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان سے ترکی پہنچ رہے ہیں۔ ترکی پہلے ہی لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور حکومت کی پناہ گزینوں سے متعلق حکمتِ عملی میں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپ پر مٹی کا تودہ گر گیا، 2 بچوں سمیت 6 روہنگیا ہلاک

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلادیش میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث مٹی کا تودہ روہنگیا کیمپ پر گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 پناہ گزین ہلاک ہو گئے۔ Efforts are under way in the #Rohingya #refugee camps to rescue people affected by severe flooding dueto ongoing heavy rains.#UNICEF and partners are مزید پڑھیں