ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ، مسیحی صحافی قیس جاوید ہلاک

ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی/اے ایف پی/اے پی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ کینٹ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی صحافی ہلاک۔ بیورو چیف ڈیلی اردو کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں کینٹ تھانے کی حدود مدینہ کالونی میں بلوچ چوک کے قریب نامعلوم افراد مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی و مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں سیاسی اور مذہبی عسکری گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزارت داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو فوری کارروائی کیلئے مراسلہ جاری کر دیا۔ وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ان عسکری گروہوں نے باقاعدہ یونیفارم پہن رکھی ہے، ان گروہوں کے اہلکاروں نے رینکس کے مزید پڑھیں

بھارت: نئی دہلی میں لاکھوں سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف احتجاج

نئی دہلی (ڈیلی اردو) وائس آف فریڈیم کے صدر امرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ سکھ کمیونٹی ہندو توا نظریے کو چیلنج کرنے کیلئے کھڑی ہے، دہلی سمیت پوری دنیا میں سکھوں نے آواز بلند کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہندوتوا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے روہنگیا پناہ گزینوں کو غیر آباد جزیرے پر منتقل کرنا شروع کردیا

ڈھاکا (ڈیلی اردو/وی او اے) بنگلہ دیش نے کچھ روہنگیا پناہ گزینوں کو بھاسن چار کے متنازعہ جزیرے پر بھیجنا شروع کر دیا ہے، جب کہ دوسری جانب انسانی حقوق کے گروپ یہ عمل روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیشی بحریہ اور فوج کی سات کشتیاں کاکس بازار کے پناہ گزیں کیمپ سے مزید پڑھیں

چین میں اویغور مسلمانوں کو خنزیر کھانے پر مجبور کیا جاتا ہے، الجزیرہ

بیجنگ (اے ایف پی، الجزیرہ ٹی وی) انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ سنکیانگ کے لاکھوں ایغور نسل کے مسلمانوں کو پیشہ ورانہ تربیت کے نام پر اذیتی و حراستی مراکز میں مقید کیا گیا ہے۔ ان مسلمانوں کو تشدد اور انتہائی نامناسب سلوک کا سامنا ہے۔ ایغور مسلمانوں کو خنزیر کا گوشت مزید پڑھیں

راولپنڈی: مذہب تبدیلی اور رشتے سے انکار پر مسیحی لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/کے این اے) پاکستان میں مسیحی برادری کی جانب سے ایک نوجوان مسیحی لڑکی کے قتل کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ مقتولہ سونیا بی بی نے مبینہ طور پر ایک مسلمان شخص سے شادی کے لیے اپنا مذہب تبدیل کرنے سے انکار کیا تھا۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی مزید پڑھیں

فرانس میں شدت پسندی: 76 مساجد کے خلاف تحقیقات شروع

پیرس (ڈیلی اردو/بی بی سی) فرانسیسی حکام نے اسلامی انتہا پسندی سے ممکنہ روابط کی بنیاد پر درجنوں مساجد اور عبادت کے لیے مختص ہالز کا معائنہ شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ جیرالڈ ڈارمانین نے اس کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر مساجد ’علیحدگی پسندی‘ کی حوصلہ افزائی کرتی مزید پڑھیں

پنجاب: جبراً مذہب تبدیلی کے کیسز سب سے زیادہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں گزشتہ سات سال کے دوران مبینہ طور پر مذہب کی جبراً تبدیلی کے سب سے زیادہ واقعات پنجاب میں ہوئے جب کہ صوبہ سندھ دوسرے نمبر پر رہا۔ یہ تجزیہ پاکستان میں انسانی حقوق، جمہوری ارتقا اور پسماندہ گروہوں کے لیے سماجی انصاف سے متعلق تحقیق اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا چینل 24 نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم

لاہور (ڈیلی اردو) لاہور ہائی کورٹ نے نجی ٹی وی چینل ’24 نیوز’ کی نشریات بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے لائسنس معطلی کے خلاف چینل ’24 نیوز’ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پیمرا کا چینل 24 کے لائسنس مزید پڑھیں

پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، گورنر پنجاب چوہدری سرور

لاہور (ڈیلی اردو) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان میں سکھوں سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ گورنر پنجاب سے ایم پی اے سردار مہندر پال اور دیگر نے ملاقات کی، چوہدری محمد سرور نے سکھ برادری کو بابا گرونانک کے جنم دن پر مبارکباد دی۔ گورنر پنجاب چوہدری مزید پڑھیں