خوشاب: توہین مذہب کا الزام لگا کر سکیورٹی گارڈ نے نیشنل بینک مینیجر کو قتل کردیا

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں توہین مذہب کا الزام لگا کر نیشنل بینک کے سکیورٹی گارڈ نے بینک مینیجر کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ خوشاب کے علاقے قائد آباد میں پیش آیا جہاں بینک کے مینیجر عمران حنیف کو بینک کے ہی سکیورٹی گارڈ مزید پڑھیں

بھارت: ہندووں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر ‘’امیتابھ بچن‘’ کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما نے ہندووں کے مبینہ مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار امیتابھ بچن کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قانون ساز ابھیمنیو پوار نے ہندووں کے مبینہ مذہبی جذبات کو مجروح مزید پڑھیں

کراچی: مندر پر حملہ کرنے والوں کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں مقامی ہندو آبادی اور ایک مندر پر مشتعل افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے بعد خواتین اور بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف سرکار کی مزید پڑھیں

کوئٹہ: شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے فرقہ وارانہ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق پیر کو سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع ملنے پر کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر واقع انگور کے مزید پڑھیں

مسلمانوں کے جذبات کا احترام ہے لیکن تشدد برداشت نہیں کریں گے، فرانسیسی صدر

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے) فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام کے خاکوں پر مسلمانوں کے غم و غصے کا ادراک ہے لیکن اس معاملے پر تشدد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہفتے کو عرب نشریاتی ادارے ‘الجزیرہ’ کو دیے گئے انٹرویو میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں شیعہ سنی فسادات کا خدشہ

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نصرت خیل کے مقام پر روڈ بلاک، ٹائر جلا کر روڈ ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا۔ اس سے قبل کچہ پکہ کے مقام پر اہل تشیع زیارت حضرت میر انور شاہ کی تعمیر اور کھولنے کے لیے گزشتہ چالیس روز سے احتجاجی مظاہرے کررہے مزید پڑھیں

بیلجیم: کلاس میں پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے پر استاد معطل

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بیلجیم کے دارالحکومت میں ایک اسکول استاد کو کلاس میں پیغمبر اسلام کے خاکے دکھانے پر معطل کر دیا گیا۔ دائیں بازو کی ملکی سیاسی جماعتوں نے حکام کے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ معطل کر دیے جانے والا سکول کا استاد بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے مزید پڑھیں

فرانس اور کینیڈا میں حملے: دہشت گردوں کے حملوں میں 2 افراد ہلاک، پادری سمیت 6 زخمی

پیرس + ٹورنٹو (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) فرانس اور کینیڈا میں دہشتگردی کے دق واقعات ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پادری سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ کینیڈا کے شہر کیوبک میں پارلیمنٹ کے باہر حملے میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی مزید پڑھیں

کینیڈا: ہم ہمیشہ آزادی اظہار رائے کا دفاع کریں گے، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اظہار رائے کی آزادی کا دفاع کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ یہ کسی حدود کے بغیر نہیں ہونی چاہیے اور اس سے مخصوص برادریوں کی جب دل چاہے اور بلاوجہ دل آزاری نہیں ہونی چاہیے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب: تیز رفتار کار مسجد الحرام کے دروازے سے ٹکرا گئی، ملزم گرفتار

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب میں سیکیورٹی حکام نے مسجد الحرام کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ واقعہ جمعے کو پیش آیا تھا تاہم سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے ہفتے کی صبح اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گاڑی ٹکرانے والے شخص کو حراست میں مزید پڑھیں