لاہور: اچھرہ واقعے میں نامزد 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور (ڈیلی اردو) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں عربی خطاطی والا لباس پہننے کی بناء پر خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کےجج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔تینوں ملزمان میں التمش ،ندیم اورعادل شامل ہیں۔پولیس نے عبوری ضمانتوں کروانے والے 2 ملزمان مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مدارس پر پابندی عائد

نئی دہلی (ڈیلی اردو/رائٹرز) بھارت کی ایک عدالت نے ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش میں مدارس پر پابندی عائد کردی۔ غیر خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبرکے مطابق یہ ایک ایسا اقدام ہے جو مسلمانوں کو عام انتخابات سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست حکومت سے مزید پڑھیں

وقف رولز لاگو: اسلام آباد کی مساجد و امام بارگاہوں سے کوئی متنازع تقریر نہیں ہوسکے گی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت میں وقف پراپرٹیز (مسجد منیجمنٹ) رولز لاگو کردیے گئے۔ 1986 کے رولز کے تحت اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم ہوگئیں۔ اسلام آباد میں تمام مساجد اور امام بارگاہوں پر 1986 کے رولزکی جگہ 2023 کے رولز نافذ ہوگئے جس کے تحت اب مساجد مزید پڑھیں

لاہور: توہینِ مذہب کے جرم میں آسیہ بی بی کو عمر قید کی سزا

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) لاہور کی ایک عدالت نے مسلمان خاتون کو قرآن کے اوراق جلانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ خاتون کے وکیل نے عدالتی فیصلے کو غلط قرار دیا ہے۔ لاہور کی مقامی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد عمران شیخ نے 40 سالہ آسیہ بی بی کے مزید پڑھیں

ایران میں بہائی فرقے کیلئے’موت کے بعد بھی زمین تنگ‘

تہران (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) بہائی اقلیت کے مطابق ایران میں اس عقیدے کے پیروکاروں کی قبریں کتبوں، تختیوں اور پھولوں سے محروم کر دی گئی ہیں۔ اقوام متحدہ اور امریکہ نے ایران میں اس مذہبی اقلیت کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کی کھل کر مذمت کی ہے۔ ایران میں اقلیتی بہائی مزید پڑھیں

افغانستان: داعش کا طالبان کے گڑھ ” قندھار ” میں خودکش حملہ، 21 افراد ہلاک، 50 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شہر اور ملک پر حکومت کرنے والے طالبان حکام کا مرکز سمجھے جانے والے قندھار میں خودکش بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش دھماکے میں 21 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ تقریباً 50 افراد زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا قندھار مزید پڑھیں

اسلام آباد: لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز، انکی اہلیہ امِ حسان کیخلاف دہشت گردی کے دو مقدمات درج

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلام آباد پولیس نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ ام حسن کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت مختلف قوانین کی متعدد دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔ ڈان اخبار کے مطابق پولیس نے بدھ کو بتایا کہ دونوں مقدمات آبپارہ مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن نذر آتش کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں جرمنی سے دو افغان گرفتار

برلن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) وفاقی استغاثہ نے بتایا کہ جرمن پولیس نے منگل کے روز دو افغان شہریوں کو حراست میں لے لیا جن پر قرآن کو نذر آتش کرنے کے خلاف سویڈش پارلیمنٹ کے قریب پولیس پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام تھا۔ مشتبہ افراد کی شناخت افغان شہریوں مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان نمازیوں پر بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) نمازیوں پر تازہ حملے کا یہ واقعہ ریاست گجرات کا ہے، جس میں بیرونی ممالک کے بعض طلباء شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ملک میں ایسے حملے کوئی نئی بات نہیں ہے، حال ہی میں دلی پولیس کا ایک اہلکار نمازیوں پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ دارالحکومت نئی دہلی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے عسکری اور مذہبی منافرت پھیلانے والے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے سینکڑوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ انسداد انتہاء پسندی یونٹ کی کارروائی کے نتیجے میں سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاونٹس بند کروا دئیے گئے، بند ہونے والے اکاونٹس میں 65 مذہبی، مزید پڑھیں