عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی سوئیڈن میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

ویٹی کن سٹی (ڈیلی اردو/رائٹرز)سویڈن میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز مسجد کے باہر پولیس سکیورٹی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا بیان سامنے آگیا ہے۔ Pope Francis condemns burning of Koran – UAE newspaper https://t.co/PjkGsGQpwm pic.twitter.com/8TMf4HtiLI — Reuters (@Reuters) July 3, 2023 سویڈن میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کا نماز عید کے خطبے میں شریعت کے نفاذ کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) گرفتاری سے بچنے کے صرف ایک ہفتے بعد مولانا عبدالعزیز پابندی کے باوجود لال مسجد میں نماز عید کی امامت کرنے میں کامیاب رہے جبکہ پولیس اور دارالحکومت کی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ ڈان اخبار کے مطابق دارالحکومت کے وسط میں واقع مشہور لال مسجد میں عید کی نماز کی مزید پڑھیں

اسلامی ممالک قرآن توہین واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کریں، او آئی سی کا مطالبہ

جدہ (ڈیلی اردو) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور ٹھوس اقدامات مزید پڑھیں

جرمنی میں اسلاموفوبیا بڑے پیمانے پر پھیلا ہوا ہے، رپورٹ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی کے 55 لاکھ مسلمانوں کے خلاف نفرت، نسل پرستی اور امتیازی سلوک کتنا زیادہ ہے؟ جرمن وزارت داخلہ نے تحقیقات کے لیے خصوصی پینل تشکیل دیا تھا، جس نے تین سال بعد اپنی حتمی رپورٹ پیش کی ہے۔ جرمن معاشرے کے ایک بڑے حصے میں مسلمان مخالف رویہ پایا مزید پڑھیں

پنجاب میں احمدیہ کمیونٹی کو قربانی سے روکنے کیلئے پولیس کو ہدایات

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) ’’میں نے قربانی کےلیے بکرا لیا تھا لیکن مقامی تھانے کی پولیس نے مجھے گھر آ کر منع کر دیا ہے کہ تمہارے قربانی کرنے پر کچھ لوگ کو اعتراض ہو گا اور ہم تمہارے خلاف مقدمہ درج کریں گے۔‘‘ یہ کہنا ہے گوجرانوالہ کے محلہ امیر پارک کے رہائشی مزید پڑھیں

سویڈن میں عید الاضحیٰ کے موقع پر مسجد کے باہر قرآن نذر آتش

اسٹاک ہوم (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی/ڈی پی اے) بین الاقوامی سطح پر احتجاج کے باوجود سویڈن میں بدھ کے روز ایک بار پھر سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کی ایک جلد کو نذر آتش کیا گیا۔ ترکی نے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد مزید پڑھیں

داعش پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو کیوں نشانہ بنا رہی ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور کی کارخانو مارکیٹ میں اوتار سنگھ (فرضی نام) کاسمیٹکس کا کاروبار کرنے والے ایک سکھ تاجرہیں جو شہر میں سکھ کمیونٹی کے افراد کی حالیہ ٹارگٹ کلنگ کےواقعات میں اضافے پر پریشان ہیں۔ سکھ کمیونٹی کے خلاف حملوں کا تازہ ترین واقعہ 24 جون کو یکہ توت کےعلاقے گلدرہ مزید پڑھیں

‘دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو جڑ سے ختم کرنے پر توجہ ہے’، افغان طالبان

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/ڈی پی اے) اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کابل میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے عطیہ دہندگان کی فنڈنگ میں تیزی سے کمی کی وجہ سے، افغان شہری طبی اور نفسیاتی مدد تک رسائی کے لیے جدوجہد کرنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں غیرمسلم اقلیتی برادری پر حملوں میں اضافہ، ایک ہفتے کے دوران تیسری کارروائی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شمالی مغربی صوبےخیبر پختونخوا میں شدت پسندی کے حالیہ واقعات میں جہاں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا جا رہا وہیں صوبے کی اقلیتی برادری پر حملوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ منگل کو رات دیر گئے پشاور میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر نامعلوم مزید پڑھیں

بھارت نے سکھوں پر حملے کیلئے پاکستانی سفارت کار کو طلب کیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارت نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکھ اقلیت پر ہونے والے حملوں کی خلوص کے ساتھ تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ پیش کرے۔ بھارت نے ان حملوں پر پاکستانی حکام سے احتجاج بھی درج کروایا ہے۔ ایک ایسے وقت جب بھارت میں مسلمانوں کے خلاف موجودہ مزید پڑھیں