خالصتان فریڈم ریلی: امریکا میں سکھوں کا بھارتی قونصل خانے میں توڑ پھوڑ

واشنگٹن + نئی دہلی (ڈیلی اردو/) امریکہ نے سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے میں کی گئی توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی کوشش کی مذمت کی ہے۔ ادھر بھارت نے خالصتانیوں کی مجوزہ ‘فریڈم ریلی’ کے پیش نظر کینیڈا کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔ امریکہ کے شہر فرانسسکو میں خالصتان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مولانا رحم راشد ہلاک

میران شاہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ویلج کونسل کے چیئرمین ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل میرعلی کے علاقے عیدک میں خدری کے مقام پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جمیعت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے ویلج کونسل مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی آپریشن جاری: 10 فلسطینی جنگجو ہلاک، 200 سے زائد زخمی، 120 گرفتار

تل ابیب (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) اسرائیلی فوج مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اپنا بھرپور آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس کی سرزمین پر عسکریت پسند فلسطینیوں کے حملے روکنے کے لیے کی جا رہی ہے۔ اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے بیوٹی پارلرز کو ایک ماہ کے اندر بند کرنے کا حکم دے دیا۔ وزارت اخلاقیات کے ترجمان محمد صادق عاکف نے منگل 4 جولائی کو ایک نوٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کے لیے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ ہے۔ مزید پڑھیں

امام بارگاہ پر خودکش حملے میں ملوث چار سعودی شہریوں سمیت 5 افراد کو سزائے موت دیدی گئی

ریاض (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سعودی عرب کی حکومت نے رواں برس پہلی بار اجتماعی طور پانچ افراد کو ایک ساتھ موت کی سزائیں دی ہیں۔ پانچوں پر ایک شیعہ عبادت گاہ میں خودکش حملہ کرنے کا الزام تھا، جنہیں دہشت گردی کے جرم میں موت کی سزا دی گئی۔ تنفيذ حُكم القتل مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے اجتماعی عالمی اقدامات کا مطالبہ

جدہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مستقبل میں قرآن کی بے حرمتی جیسے واقعات کے تدارک کے لیے اجتماعی اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔ ادھر ایران نے سویڈن کے لیے اپنے نئے سفیر کی تقرری کو ملتوی کر دیا ہے۔ دنیا کے 57 مسلم ممالک پر مزید پڑھیں

اسرائیل کا مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فوجی آپریشن، 8 فلسطینی ہلاک، 50 زخمی

تل ابیب + غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں ایک پناہ گزین کیمپ میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کے نتیجے میں آٹھ فلسطینی شہری ہلاک جبکہ 50 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کے جنین میں مسلسل حملے جاری ہیں۔ اسرائیل نے پیر کی الصبح جنین کے مزید پڑھیں

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی سوئیڈن میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

ویٹی کن سٹی (ڈیلی اردو/رائٹرز)سویڈن میں عید الاضحیٰ کے پہلے روز مسجد کے باہر پولیس سکیورٹی میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا بیان سامنے آگیا ہے۔ Pope Francis condemns burning of Koran – UAE newspaper https://t.co/PjkGsGQpwm pic.twitter.com/8TMf4HtiLI — Reuters (@Reuters) July 3, 2023 سویڈن میں مزید پڑھیں

اسلام آباد: لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کا نماز عید کے خطبے میں شریعت کے نفاذ کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) گرفتاری سے بچنے کے صرف ایک ہفتے بعد مولانا عبدالعزیز پابندی کے باوجود لال مسجد میں نماز عید کی امامت کرنے میں کامیاب رہے جبکہ پولیس اور دارالحکومت کی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ ڈان اخبار کے مطابق دارالحکومت کے وسط میں واقع مشہور لال مسجد میں عید کی نماز کی مزید پڑھیں

اسلامی ممالک قرآن توہین واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کریں، او آئی سی کا مطالبہ

جدہ (ڈیلی اردو) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے زور دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک قرآن پاک اور پیغمبر اسلام کی توہین کے واقعات کی روک تھام کیلئے اجتماعی اور ٹھوس اقدامات مزید پڑھیں