نازیبا ویڈیوز: رابی پیرزادہ کا شوبز چھوڑنے کا اعلان

لاہور (ڈیلی اردو) معروف گلوگارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نازیبا ویڈیو سامنے آنے کے بعد شوبز چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں شوبز سے کنارہ کشی کر رہی ہوں، اللہ تعالیٰ میرے گناہوں کو معاف مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ نے اپنی شہرت کیلئے عریاں ویڈیوز اور تصاویر وائرل کردی

لاہور (ویب ڈیسک) رابی پیرزادہ پاگل پن کا شکار ہوگئیں اس وقت اگر بات کی جائے شوبز انڈسٹری کی تو اداکارائیں جھوٹی شہرت حاصل کرنے کیلئے پاگل پن کا شکار ہوگئی ہیں، حال ہی میں گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ایسی بہت سی حرکتیں کیں جن پر وہ تنقید کا نشانہ بنتی رہیں، پہلے شہرت حاصل مزید پڑھیں

بھارت: مسلمانوں کے حق میں بولنے پر 49 شوبز شخصیات کیخلاف مقدمہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں انتالیس معروف شخصیات کیخلاف ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانے اور علیحدگی پسند سوچ کی حمایت کرنے پر مقدمہ قائم کر دیا گیا، ان شخصیات نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہجومی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر خط لکھا اور اس حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ریاست مزید پڑھیں

قندیل بلوچ قتل کیس: مرکزی ملزم کو عمر قید کی سزا، مفتی عبدالقوی بری

ملتان (ڈیلی اردو) عدالت نے معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں نامزد مفتی عبدالقوی کو بری جبکہ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ آج ملتان کی ماڈل کورٹ میں قندیل بلوچ قتل کیس سماعت جج عمران شفی کی سربراہی میں ہوئی جس مزید پڑھیں

لیجنڈ اداکار عابد علی کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار عابد علی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، اہلیہ رابعہ نورین نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار عابد علی دار فانی سے کوچ کرگئے، ان کی اہلیہ رابعہ نورین نے عابد علی کے انتقال کی تصدیق مزید پڑھیں

بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیر میں ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا

ممبئی (ڈیلی اردو) بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بالی وڈ فلمسٹار رانی مکھرجی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر میرا موقف واضح ہے۔ میں یہ پہلے بھی کہہ چکی ہوں اور اب دوبارہ مزید پڑھیں

پیمرا نے بھارتی ماڈلز پر مبنی اشتہاروں پر پابندی لگادی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں بھارتی فلموں اور ڈراموں کی نمائش پر پابندی کے بعد اب حکومت نے بھارت میں تیار کیے گئے اور بھارتی کاسٹ پر مبنی اشتہارات کو پاکستانی ٹی وی چینلز پر دکھانے پر پابندی عاید کردی۔ پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز میں اس وقت کچھ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا امریکی گلوکارہ لنڈسے لوہن کے ساتھ معاشقہ، انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

نیو یارک (ڈیلی اردو) مغربی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان امریکی گلوکارہ لنڈسے لوہن کی زلفوں کے اسیر ہو چکے ہیں، گلوکارہ شہزادے کے پرائیویٹ جیٹ میں کئی جگہوں کا سفر کر چکی ہیں۔ لنڈسے لوہن نے 2016 میں اس وقت دنیا مزید پڑھیں

سوات میں معروف گلوکارہ کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے بنڑ میں پشتو کی معروف گلوکارہ مینا کو اس کے شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بنڑ طارق علی کا کہنا ہے کہ پشتو کی مقامی گلوکارہ مینا کو اس کے شوہر شوکت نے فائرنگ کرکے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزام کے بعد علی ظفر کی جانب سے معافی کا پیغام بھی بھجوایا گیا؛ میشا شفیع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی گلوکارہ میشا شفیع کا کہنا ہے کہ اس دلخراش واقعہ کے بعد گلوکار کی جانب سے معافی مانگنے کا پیغام بھی بھجوایا گیا۔ میشا شفیع نے ساتھ گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزام کے تقریبا ایک سال بعد پہلی بار مزید پڑھیں