بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن ان کے بیٹے ابھیشیک بچن کورونا وائرس کے شکار

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ان کے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن نے ٹویٹر مزید پڑھیں

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان اور طارق عزیز شو اور بزم طارق عزیز جیسے شہرہ آفاق ٹی وی پروگرام سے شہرت پانے والے طارق عزیز انتقال کرگئے۔ وزیراعظم عمران خان نے طارق عزیز کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ اپنے وقت مزید پڑھیں

اداکارہ عظمیٰ خان نے ‏پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی بیٹیوں کیخلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا

لاہور (ڈیلی اردو) اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان اور  ان کی بہن ہما نے بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی بیٹیوں پشمینہ ملک، عنبر ملک اور آمنہ عثمان کے خلاف دائر مقدمہ واپس لے لیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کی جانب سے ‏پراپرٹی ٹائیکون مزید پڑھیں

ملک ریاض کے قریبی رشتہ دار عثمان ملک اور اداکارہ عظمیٰ خان کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) معروف پاکستانی بزنس ٹائیکون ملک ریاض کے قریبی رشتہ دار عثمان ملک اور اداکارہ عظمیٰ خان کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ڈیلی اردو کو موصول ویڈیو میں عثمان ملک اور عظمیٰ خان کو ایک بھارتی گانے پر خوش ہوتے اور رومینس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پاکستان کے معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی کراچی میں انتقال کر گئے

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کے ممتاز شاعر، ڈرامہ نگار، فلم ساز اور ٹیلی ویژن کے کردار ’جیدی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے معروف اداکار اطہر شاہ خان انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا انتقال اتوار کی صبح کراچی میں ہوا اور وہ ایک طویل عرصے سے علیل تھے۔ تفصلات کے مطابق پاکستان کے ممتاز شاعر، مزید پڑھیں

فلسطین کا سعودی ٹی وی پر اسرائیل نواز ڈرامے بند کرانے کا مطالبہ

غزہ (ڈیلی اردو) سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے ٹی وی چینلوں پر اسرائیل کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف چلائے جانے والے رمضان ڈرامہ سیریز پر فلسطینی سیاسی جماعتوں کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین نے سعودی عرب کے ‘ایم بی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار رشی کپور کینسر کے باعث انتقال کرگئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں جمعرات کی صبح ممبئی میں چل بسے۔ وہ دو سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 67 سالہ رشی کپور کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جنہیں بدھ کی رات طبیعت ناساز ہونے پر ممبئی کے اسپتال مزید پڑھیں

بھارت: بالی ووڈ اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ عرفان خان کی موت کی خبر کی تصدیق بالی ووڈ کے ہدایت کار و پروڈیوسر شوجیت سرکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی۔ https://twitter.com/ShoojitSircar/status/1255377784773410818?s=19 انہوں نے عرفان خان کو یاد کرتے مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریاض میں فنکاروں پر حملہ کرنے والے یمنی باشندے کا سرقلم

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کےدارالحکومت الریاض میں نومبر 2019ء میں ایک کنسرٹ کے دوران میں فن کاروں پر چاقو سے حملہ کرنے والے یمنی شہری کا جمعرات کے روز سرقلم کردیا گیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے اس مجرم کی شناخت عماد عبدالقوی المنصوری کے نام سے کی ہے۔ اس کی عمر 33 سال مزید پڑھیں

معروف کامیڈین امان اللّٰہ انتقال کرگئے

لاہور (ڈیلی اردو) اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف مزاحیہ فنکار امان اللہ 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم امان اللہ کافی عرصے سے گردوں اور پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھےاور گزشتہ کئی روز سے لاہور کے اسپتال میں علاج کی غرض سے داخل تھے۔ کامیڈین امان مزید پڑھیں