بلوچستان: کیچ میں پنجاب کے تعلق رکھنے والے دو مزدور دہشت گردانہ حملے میں ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق مارے جانے والے افراد مزدور تھے جنھیں مسلح افراد نے تمپ کے علاقے سرنکن بالیچہ میں نشانہ بنایا۔ ایک اہلکار نے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ک م) سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان گنڈا پور گروپ کے کمانڈر سمیت دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ مزید پڑھیں

حزب اللہ کا اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملوں کا دعویٰ

بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) لبنان میں سرگرم ایرانی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں اس کے دو ارکان سمیت تین افراد کی ہلاکت کے بعد شمالی اسرائیل میں ڈرونز اور گائیڈڈ میزائل داغے گئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ہفتے کو مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: سیشن جج شاکر اللہ مروت کے اغوا کا مقدمہ درج، افغانستان منتقل کیے جانے کا خدشہ

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہفتے کی شب اغوا ہونے والے سیشن جج شاکر اللہ مروت کی بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ ہفتے کی شب پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

عدن (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی گروپ نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے عدن سے خبر ایجنسی کے مطابق حوثی گروپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے یمن کے صوبے صعدہ کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارے کو نشانہ بنایا۔ حوثی گروپ کا مزید کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، لیفٹیننٹ سمیت 3 فوجی شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی پاک فوج کی بکتر بند گاڑی پر ہونے والے ایک ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ایک افسر سمیت تین افراد اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ #Pakistan: An armored vehicle of the Pakistan Army was targeted in an IED attack مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی پولیس کا کہنا ہے کہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ ہتھالہ کی انفارمیشن رپورٹ کے مطابق اطلاعات ہیں کہ یہ واقعہ ڈیرہ ٹانک روڈ مزید پڑھیں

بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اور عدم تحفظ کے بڑھتے خدشات

کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو ) پاکستانی صوبےبلوچستان میں سیاسی اور سکیورٹی امور پر گہری نظر رکھنے والے کئی مبصرین کا کہنا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والے افراد کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات نہ کیے گئے تو صوبے میں جاری شورش مزید شدت اختیار کرسکتی ہے۔ رواں ہفتے صوبے کے شورش زدہ علاقے مزید پڑھیں

خیبر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ سی پی او پشاور کے مطابق 25 اپریل کو آپریشن میں مطلوب دہشت گرد عظمت مارا گیا تھا، دہشت گرد نے جمرود میں 4 طلبا کو اغوا کیا مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، دوسرا زخمی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی سنجاوی روڈ ہرنائی پر چلنے والی مسافر گاڑیوں کو روکنے کی کوشش ناکام بنا دی، سکیورٹی فورسز کی فوری کارروائی سے کئی معصوم جانیں بچ گئیں، جبکہ ایک دہشت مزید پڑھیں