علاقائی خطرات سے نمٹنے کیلئے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترک ہے، امریکہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ نے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکہ کا مفاد مشترکہ ہے۔ منگل کو محکمۂ خارجہ میں بریفنگ کے دوران پاکستان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں محکمۂ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ہم دہشت مزید پڑھیں

ڈیرہ غازیخان: جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی

لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے سرحدی ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کی جھنگی چیک پوسٹ پر 20 دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ دہشت گردوں کے حملے میں پولیس کے 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔ Pakistan: The Jhangi police check-post (Punjab Police) situated at the Punjab-KP border got attacked again. Few مزید پڑھیں

دہلی میں 100 مقامات پر بم حملوں کی دھمکی، اسکول خالی کرالیے گئے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بدھ کی صبح بھارت کے قومی دارالحکومت دہلی اور اس کے اطراف میں تقریباً ایک سو اسکولوں میں بم رکھے ہونے کی خبر پھیلتے ہی بالخصوص بچوں اور والدین میں سراسیمگی پھیل گئی۔ اسکولوں کو یہ دھمکی ان کی آفیشل ای میل آئی ڈیز پر صبح تقریباً چار بجے دی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپورمیں کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ #Pakistan: Two commanders of Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān (TTP) — identified as Adeel, alias Saifullah Khorasani, and Zain, alias Asadullah Khorasani, were مزید پڑھیں

باجوڑ: پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس سے ڈیوٹی پر مامور اہلکار اعظم خان شدید زخمی ہوگیا۔ #Pakistan: A policeman, who was deployed for the protection of the anti-polio vaccination team, was shot مزید پڑھیں

افغان صوبے ہرات میں شیعہ مسجد پر فائرنگ، 3 سالہ بچے سمیت 6 افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی ڈبلیو) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں شیعہ کمیونٹی کی ایک مسجد پر حملے میں کم ازکم چھ نمازی ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں حکمران طالبان کے ایک اہلکار کے مطابق ایک مسلح شخص نے اس وقت مسجد میں گھس کر فائرنگ کی، جب لوگ نماز ادا کر رہے تھے۔ مقامی مزید پڑھیں

رضا علی عابدی قتل کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے چار ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ سندھ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما رضا علی عابدی کے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر چار ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عبدالحسیب، غزالی، محمد فاروق اور ابو بکر نامی ملزمان کو دہشت گردی ایکٹ کے تحت بھی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے سیشن جج کو بازیاب کرا لیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہفتے کی شب اغوا ہونے والے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔ ہفتے کی شب نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی وزیرستان کے سیشن جج شاکر اللہ مروت کو جنوبی وزیرستان سے ڈیرہ اسماعیل خان آتے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا تین ہمسایہ ملکوں پر داعش کی حمایت کا الزام: ‘بلیم گیم کا فائدہ دہشت گرد اُٹھائیں گے’

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے الزام لگایا ہے کہ تین ہمسایہ ممالک افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں۔ امیر خان متقی کے مطابق ان تین ممالک میں سے ایک ملک داعش کو افرادی قوت، دوسرا مزید پڑھیں

بشام میں چینی شہریوں پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے چار دہشت گرد گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) ‏خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینیئرز کے قافلے پر خودکش حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ملوث ہے اور اس کے خلاف مشترکہ کارروائیوں کے دوران چار ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔ 26 مارچ مزید پڑھیں