بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، دہشت گردی کا الرٹ جاری

برسلز (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) ابھی تک حملے کی وجوہات واضح نہیں ہیں، تاہم بیلجیئم میں دہشت گردی سے متعلق وفاقی پراسیکیوٹر نے کیس اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ حملے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد سویڈن کے شہری تھے جبکہ مشتبہ شخص کو بھی ہلاک کر دیا گيا ہے۔ بیلجیئم کے مزید پڑھیں

کراچی میں دستی بم حملہ، دو خواتین ہلاک، 6 افراد زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی حکومت کراچی کے علاقے لیاری کی بہار کالونی میں دستی بم حملے میں ایک بچی اور خاتون ہلاک اور دیگر 6 راہگیر زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کو بتایا کہ موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے کئی مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار کے علاقے وڈھ میں دستی بم پھٹنے سے بچہ ہلاک، 7 بچے زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علا قے وڈھ میں دستی بم پھٹنے سے ایک بچہ ہلاک اور 7 بچے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ https://twitter.com/Info_Balochistn/status/1714238091701981306?t=LjFYKXIWSq82lT1sc3qYfQ&s=19 ڈی ایس پی وڈھ عبدالمناف کے مطابق منگل کے روز خضدار کے قریب یہ واقعہ وڈھ کے علاقے زرچین میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

ایران کی ’فلسطینیوں پر حملے نہ روکنے‘ پر اسرائیل کے خلاف ’پیشگی کارروائی‘ کی دھمکی

تہران (ڈیلی اردو/ بی بی سی) ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر حملوں کی اجازت نہیں دی جائے گی اور خبردار کیا کہ آئندہ چند گھنٹوں میں اگر ’فلسطینیوں پر حملے‘ نہ رکے تو ’پیشگی کارروائی‘ کی جا سکتی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹانک میں انسداد پولیو ٹیم کے 4 افراد اغوا

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد نے انسداد پولیو مانیٹرنگ اسٹاف میں شامل خاتون سمیت چار اہلکاروں کو اغواء کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر ٹانک محمد شعیب کا کہنا ہے کہ مغویوں میں شامل خاتون ورکر اور ڈرائیور ڈرامائی انداز میں رہا کیے گئے۔ ٹانک میں جاری انسداد پولیو مہم مزید پڑھیں

میانوالی میں پنجاب پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع میانوالی میں 12 دہشتگرد پولیس مقابلے کے بعد فرار ہو گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق میانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے میں دہشتگردوں کی موجودگی پر تھانہ عیسیٰ خیل، مکڑوال مزید پڑھیں

جنگ کا اگلا مرحلہ توقعات سے مختلف ہو سکتا ہے، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/اے پی/ رائٹرز/اے ایف پی/وی او اے) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں اپنی مہم کے اگلے مرحلے کے لیے تیار ہیں لیکن ہوسکتا ہے کہ زمینی حملے توقعات سے مختلف ہوں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان کرنل رچرڈ ہیکٹ مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں، 2 اہلکار اور 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو مختلف جھڑپیں ہوئیں، جس میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ دو سپاہی بھی ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پہلا واقعہ جنوبی وزیرستان میں عثمان منزہ میں مزید پڑھیں

بیلجیئم: برسلز میں پولیس کی کارروائی، دہشت گردی میں ملوث ملزم عبدالسلام الاسود ہلاک

برسلز (ڈیلی اردو) بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پولیس کی جانب سے دہشت گردی کے ملزم کو آج صبح ہلاک کر دیا گیا۔ مذکورہ 45 سالہ ملزم عبدالسلام الاسود گزشتہ شب دہشت گردی کرنے کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے پولیس ساری رات تلاش کرتی رہی۔ پولیس ذرائع کے مطابق آج صبح پولیس کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: رواں سال دہشتگردی کے 830 مقدمات درج، 502 دہشت گرد گرفتار، 216 ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشت گردی کے 830 مقدمات درج کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے مقدمات میں 1 ہزار 982 افراد کو نامزد کیا گیا جبکہ آپریشنز میں 502 دہشت گردوں کو گرفتار اور 216 کو ہلاک کیا مزید پڑھیں