جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا، حزب اللہ

بیروت (ڈیلی اردو) لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔ بالفيديو | نائب الامين العام لحزب الله الشيخ نعيم قاسم: #حزب_الله يعرف واجباته تماما ونتابع خطوات العدو ولدينا جهوزية كاملة ومتى يحين وقت مزید پڑھیں

کیچ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بلوچ لبریشن آرمی کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کیچ کے صدر مقام تربت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) عبد المجید بریگیڈ کا اہم کمانڈر اور اس کا ساتھی ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق ہلاک دہشت گرد صدام مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کی مشکلات کی ذمہ داری حماس پر عائد ہوتی ہے، برطانوی وزیر خارجہ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی سے آج صبح پوچھا گیا کہ کیا برطانیہ اسرائیلی حکومت کو ’گرین سگنل‘ دے رہا ہے؟ اس سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ ’فلسطینی عوام کے مصائب کا ذمہ دار حماس ہے۔‘ Israel are trying to get civilians out of danger. Hamas مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ سکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی زمینی حملے سے مشرق وسطیٰ میں تنازعات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے درمیان ہونے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کردی

پشاور + اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی تیسری فہرست جاری کردی۔ سی ٹی ڈی کے اعلامیے کے مطابق فہرست میں 128 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ ان دہشت گردوں کا تعلق بنوں، لکی مروت، مردان اور دیگر اضلاع سے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک فوجی اور 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاکستانی فوج کے مطابق میر علی کے علاقے حیدر خیل میں مارےگئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد مزید پڑھیں

’اسرائیلی شہری اور فوجی سب ہمارے دشمن ہیں‘، حماس سربراہ خالد مشعل

غزہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) حماس کے ایک سابق رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ ’عسکریت پسندوں نے گزشتہ ہفتے جو کچھ کیا وہ ’اسرائیلی قبضے کو ختم کرنے کی کوشش‘ تھی اور انھیں ان پر ’فخر‘ ہے۔ حماس کے خارجہ امور کے سربراہ خالد مشعل نے ترکی کے ہیبرترک ٹی وی سے بات مزید پڑھیں

اسلامی دہشت گردی: فرانس میں استاد کے قتل کے بعد سکیورٹی ’ہائی الرٹ‘، فوج تعینات

پیرس (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) شمالی فرانس میں اسکول کے ایک استاد کے قتل کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور صدر نے سات ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا حکم جاری کیا ہے۔ فرانسیسی شہر اراس میں ایک اسکول ٹیچر کے قتل کے بعد ملکی صدر ایمانوئل ماکروں نے سات ہزار مزید پڑھیں

لاپتہ اسرائیلیوں کی غزہ سے لاشیں برآمد

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران حماس کی طرف طرف سے یرغمال بنائے جانے والے چند اسرائیلیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ ہارٹز اور یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی کی دفاعی افواج کو غزہ میں کچھ اسرائیلیوں کو لاشیں ملی ہیں جن کی مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، پنجاب کے 6 مزدور ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان کے ضلع کیچ کے صدر مقام تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چھ مزدور ہلاک جب کہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تربت کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں اس وقت پیش آیا جب مزدور مقامی ٹھیکیدار کے گھر میں سو رہے تھے کہ مزید پڑھیں