حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 232 فلسطینی ہلاک، 2000 سے زائد زخمی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی ایمرجنسی سروسز کا کہنا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں راکٹ داغے جانے اور زمینی حملوں کے بعد کم از کم 150 اسرائیلی ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جوابی مزید پڑھیں

کوسوو اور سربیا کا یورپی یونین سے الحاق خطرے میں ہے، جرمنی

برسلز (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/رائٹرز) جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین میں شمولیت کے لیے مغربی بلقان کے ان پڑوسی ممالک کے تعلقات میں بہتری ناگزیر ہے۔ بلغراد اور پرسٹینا کی حکومتوں کے مابین گزشتہ ماہ پیدا ہونے والی کشیدگی اب بھی برقرار ہے۔ جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بوک نے خبردار کیا مزید پڑھیں

بونیر میں پولیس وین پر راکٹ حملہ، ڈرائیور ہلاک، ساتھی زخمی

بونیر (ڈیلی اردو/ٹی ٹی این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے پہاڑی علاقے ایلم میں پولیس وین پر ہونے والے راکٹ حملے کے نتیجے میں ڈرائیور ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ مقامی حکام نے واقعے کی تصدیق کی ہے جبکہ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سوات بونیر کے سنگم پر واقع مزید پڑھیں

راولپنڈی: ٹیکسلا میں چیک پوسٹ پر گاڑی سے 20 کلوگرام بارود برآمد ، 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا سے دھماکا خیزمواد راولپنڈی منتقل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ ‏تھانہ ٹیکسلا پولیس نے گاڑی سے دھماکہ خیزمواد برآمد کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اقبال اور عامر شہزاد شامل ہیں، ملزمان خیبرپختونخوا سے دھماکا خیزمواد لے کر راولپنڈی مزید پڑھیں

حماس کے حملے میں 100 اسرائیلی ہلاک، 900 سے زائد زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/رائٹرز) فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے ہفتے کو اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے جس میں متعدد اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے فوج کو بھرپور جوابی کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے حماس کے مزید پڑھیں

پشاور سے سات سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے تہکال میں کھیتوں سے معصوم بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سات سالہ بچہ مصطفی ولد نوشاد ساکن مغل زئی تہکال کی لاش پولیس نے تحویل میں لے لی ہے۔ لڑکے کی گمشدگی کے بارے میں مزید پڑھیں

چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ ایریگیشن کا اہلکار ہلاک

چارسدہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ ایریگیشن کا اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق محکمہ ایریگیشن کا اہلکار شعیب عمر بازار میں سودا سلف خرید رہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہا کہ مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی کا اجلاس:غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں پوری طاقت کیساتھ جاری رکھیں گے،آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹرارزم ڈیبارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے دو مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ The Counter Terrorism Department #CTD claimed to have killed #two alleged terrorists affiliated with banned outfit #BLA in مزید پڑھیں

شام میں ملٹری گریجویشن تقریب پر ڈرون حملہ، سویلین سمیت 120 افراد ہلاک، تقریباً 250 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) شام کے شہر حمص میں فوجی افسروں کیلئے منعقد ہونے والی گریجویشن کی ایک تقریب پر ڈرون حملے کے نتیجے میں 120 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے شام کے سیکیورٹی کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ شام کے وزیرِ مزید پڑھیں