اسرائیل کا خاتمہ حماس کی خام خیالی ہے، ہم حماس کو ختم کر دیں گے، اسرائیلی وزیرِ اعظم

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کا خیال ہے کہ اسرائیل کو ختم کیا جا سکتا ہے یہ خام خیالی ہے بلکہ یہ اسرائیل ہے جو حماس کا خاتمہ کر دے گا۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اتوار کو اسرائیل کی سیاسی قیادت مزید پڑھیں

لبنان کی سرحد کے قریب گاؤں کے گاؤں نقل مکانی کرگئے ہیں

بیروت (ڈیلی اردو/بی بی سی) ہم گذشتہ چند روز سے اسرائیل سے ملحقہ لبنان کی سرحد پر لوگوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ یہاں سے بہت سے لوگ دوسرے علاقوں کی طرف منتقل ہو چکے ہیں۔ ان لوگوں نے اسرائیل کی طرف سے کسی باقاعدہ اعلان سے پہلے ہی یہاں سے نکلنے میں عافیت مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: امریکی ٹی وی کے مسلمان اینکرز ‘معطل’

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) محصور غزہ پٹی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکی ٹی وی نیٹ ورک ایم ایس این بی سی کے اپنے تین معروف مسلمان اینکرز کی ‘معطلی’ نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حماس کے عسکریت پسندوں کی جانب سے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر اچانک حملہ کرنے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: فرقہ ورانہ قتل کیس میں سزا یافتہ 2 ملزمان کی سزا کالعدم قرار

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے فرقہ ورانہ قتل میں سزا پانے والے 2 ملزمان کی اپیلوں پر کیس کی سماعت کے دوران سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے فرقہ ورانہ قتل کیس میں سزا کے خلاف 2 ملزمان ابوتراب اور فیصل محمود کی اپیلوں کو منظور کر لیا اور ان کی مزید پڑھیں

غزہ میں 199 اسرائیلیوں کو یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے، اسرائیلی فوج

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسرائیل کی ڈیفنس فورسز کے ترجمان ڈینیئل ہیگاری نے کہا ہے کہ حماس نے 199 اسرائیلیوں کو غزہ میں یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ روز ترجمان نے ان یرغمالیوں کی تعداد 155 بتائی تھی۔ ترجمان کے مطابق انھوں نے یرغمال بنائے گئے افراد کے خاندانوں کو اس مزید پڑھیں

اسرائیل حماس جنگ: مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں کی اہمیت کیا ہے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کے بعد امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے مشرقی بحیرۂ روم میں اپنے دو طیارہ بردار بحری بیڑے تعینات کر دیے ہیں۔ مشرقی بحیرۂ روم سے ملحقہ خطے میں ترکیہ کے جنوب میں اناطولیہ سے لے کر مزید پڑھیں

پاکستان میں چھری کے وار سے 2 فلسطینی زخمی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کے علاقے اروپ میں کچھ شرپسندوں نے چھری سے حملہ کرکے گوجرانوالہ میڈیکل کالج کے 2 فلسطینی طلبہ کو زخمی کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان کے مطابق پولیس نے کہا کہ خلدون الشیخ اور عبدالکریم نے شرپسندوں کو نجی ہاسٹل کی طالبہ کو ہراساں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن پولیس اسٹیشن پردہشت گردوں کا حملہ

ڈی آئی خان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کلاں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میںدرابن پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا ہے جس باعث پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل حماس لڑائی: سعودی عرب کی میزبانی میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب نے حماس اور اسرائیل کے درمیان شروع ہونے والی لڑائی پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا بدھ کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ نشریاتی ادارے ‘عرب نیوز’ کے مطابق سعودی عرب جو کہ تنظیم کے رواں سیشن اور ایگزیکٹو کمیٹی کا چیئرمین ہے، نے غزہ مزید پڑھیں

حماس اور اس کے کروڑوں مالیت کے کرپٹو اکاؤنٹس

برلن (ڈیلی اردو/ڈوئچے) اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اس عسکریت پسند گروہ کے کرپٹو اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے۔ دہشت گرد تنظیمیں قوانین اور پابندیوں سے بچنے کے لیے عموماﹰ کرپٹو کرنسی کا استعمال کرتی ہیں۔ اسرائیل کے پاس دنیا کا جدید ترین فضائی دفاعی نظام مزید پڑھیں