گجرات فسادات: بھارتی عدالت نے 11 مسلمانوں کی ہلاکت میں ملوث 67 انتہا پسندوں کو بری کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے 2002 میں احمد آباد کے علاقے نرودا گام میں 11 مسلمانوں کے قتل کے تمام 67 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ ملزمان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق رکن اسمبلی مایا کودنانی، بجرنگ کے دل لیڈر بابو بجرنگی مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ذیلی گروپوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ذیلی گروپوں میں فساد اور قتل و غارت کی رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔ ذیلی گروپوں نے مرکزی قیادت پرعدم اعتماد کا بھی اظہارکردیا، اختلافات کی بنیادی وجوہات میں معاشی مشکلات سر فہرست ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم مزید پڑھیں

افغانستان کیلئے امریکی فنڈز طالبان کے ہاتھ لگ سکتے ہیں، واچ ڈاگ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) افغانستان کے لیے امریکی امداد کے نگران ادارے نے قانون سازوں کو خبردار کیا کہ ملک کے لیے امریکی امداد کا رخ ممکنہ طور پر طالبان کی طرف موڑا جا سکتا ہے۔ افغانستان کی تعمیر نو کے خصوصی انسپکٹرجان سوپکو نے الزام لگایا کہ بائیڈن انتظامیہ نے اس سلسلے مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں فائرنگ سے نامور بلوچی شاعر یعقوب عامل ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بلوچی زبان کے نامور شاعر اور ادیب یعقوب عامل کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ملزمان نے پنجگور کے علاقے گورمکان میں مقتول کے گھر کے باہر حملہ کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گھر کے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فوج کے ٹرک پر حملہ، 5 فوجی ہلاک، ایک زخمی

نئی دہلی (ڈیلی ڈیلی اردو/رائٹرز) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ https://twitter.com/AdityaRajKaul/status/1649059647003975680?t=jFvtHVXyk7E1hd8ci7C-YA&s=19 بھارتی خبر رساں ادارے ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دفاعی ترجمان کرنل دیویندر آنند نے بتایا کہ واقعہ جمعرات کی مزید پڑھیں

جرمن شہر ڈوئسبرگ کے جم میں متعدد افراد پر چاقو سے حملہ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) مغربی جرمنی کے پرانے شہر ڈوئسبرگ کے ایک جم میں چاقو سے حملے میں کم از کم چار افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کی جانب سے کارروائی جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق ایک ملزم اب بھی فرار ہے۔ پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام مزید پڑھیں

حزبِ اللہ کی مالی معاونت کا الزام؛ لبنان کی کاروباری شخصیت پر پابندی عائد

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ اور برطانیہ نے ہیروں اور فن پاروں کا کاروبار کرنے والے ایک ڈیلر ناظم احمد پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے کیوں کہ ان پر لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔ Reward up to $10 Million 40 years ago today, مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں مسلح افراد کا بینک پر حملہ، ایک کروڑ روپے لے اڑے

میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ بازار میں مسلح نقاب پوشوں نے بینک سے ایک کروڑ روپے لوٹ لئے۔ شمالی وزیرستان میں واقع میرانشاہ بازار میں مسلح نقاب پوشوں نے حبیب میٹرو بینک لوٹ لیا، اور مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے تک کی رقم لے مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے گلشن حدید میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم ایس آر اے کا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد کی شناخت عبیداللہ لانگا کے نام سے ہوئی ہے جس نے گلشن حدید مزید پڑھیں

مردان سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

مردان (بیورو رپورٹ) مردان پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے گرفتار دہشت گرد کی سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کاٹلنگ پولیس نے مین کاٹلنگ روڈ پرفرش کے مقام پر ناکہ مزید پڑھیں