ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی کارروائی، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643195910485323776?t=5fDbaNOP25Ec9D2rf5lDzw&s=19 تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کی حدود میں واقع علاقہ کوٹ عیسی میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا۔ دہشت گردوں مزید پڑھیں

امریکا کا شام پر فضائی حملہ، داعش کا سینئر کمانڈر ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے یورپ میں متعدد حملوں کی منصوبہ سازی کرنے والے داعش کے سینئر کمانڈر خالد ایاز احمد الجبوری کو شام میں نامعلوم مقام پر مار ڈالا۔ امریکی مرکزی کمان کی فورسز نے پیر کے روز شام میں ایک فوجی کارروائی کی؛ جس میں داعش کے سینیئر رہنما خالد ایازاحمد الجبوری ہلاک مزید پڑھیں

لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

لوئر دیر (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع دیر لوئر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643261636957061120?t=QtLtBjOGIs_p2HJNPYSkfw&s=19 پولیس کے مطابق تالاش بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار بخت زمین ہلاک جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بھارت: ‘شواہد کے فقدان’ میں اتر پردیش فسادات کے تمام ہندو ملزمان بری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ملیانہ میں 1987کے فسادات میں 72 مسلمانوں کے قتل کے تمام ملزمان اور گجرات فسادات کے دوران گینگ ریپ اور قتل کے 27 ملزمان کو بھارتی عدالتوں نے “شواہد کے فقدان” کا حوالہ دیتے ہوئے بری کر دیا ہے۔ اترپردیش کے میرٹھ ضلعے کے ملیانہ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1642943020881580033?t=cbrz6l_J1LgifBSVqTgU8Q&s=19 پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کوہاٹ کے علاقے تپی میں مقامی مسجد کے باہر سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردی کے حملے کے نتیجے میں کانسٹیبل ایاز اور کانسٹیبل مزید پڑھیں

افغانستان: وردک میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچے ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/ اے پی پی) افغانستان میں مارٹر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2 بچے ہلاک ہو گئے۔ طلوع نیوز ٹی وی کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان یوسف اسرار نے میڈیا کو بتایا کہ افغانستان کے مشرقی وردک میں ماضی کی جنگوں سے بچ جانے والی ایک مارٹر بارودی سرنگ پھٹنے سے 2 مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار سے متعلق اہم انکشافات

کوئٹہ (ڈیلی اردو) ترجمان بلوچستان حکومت بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں نوجوانوں کو ملک کےخلاف ورغلارہی ہیں۔ کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بابر یوسفزئی نے بتایا کہ 17 فروری کو ماہل بلوچ کو خودکش جیکٹ کے ساتھ گرفتارکیا گیا۔ جو ممکنہ مزید پڑھیں

مارچ کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 36 فیصد کمی ریکارڈ، رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں فروری کے برعکس مارچ میں عسکریت پسندوں کے حملوں کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آئی تاہم اموات کی تعداد تقریباً یکساں رہی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کے رپورٹ کے مطابق فروری کے برعکس مارچ میں عسکریت پسندوں کے حملوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 3 ماہ میں 25 دہشتگرد حملے، 125 اہلکار ہلاک، 212 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران 125 پولیس اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنے جبکہ 212 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ڈی ایس پی رینک کے 2 افسر بھی شامل ہیں۔ خیبرپختون خوا پولیس رکارڈ کے مطابق رواں سال کے پہلے تین ماہ مزید پڑھیں

سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکا، معروف روسی فوجی بلاگر ہلاک

ماسکو (ڈیلی اردو) روسی کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کے ایک کیفے میں دھماکے میں معروف روسی فوجی بلاگر ولادلن تاتارسکی ہلاک ہوگیا۔ خبر رساں نیوز ایجنسی نے ایک نامعلوم ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ کیفے میں بم ایک چھوٹے سے مجسمے میں چھپایا گیا تھا، جب وہ مجسمہ بطور تحفہ بلاگر تاتارسکی کو مزید پڑھیں