پشاور: سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین غداری کے مقدمے میں باعزت بری

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والدین کوغداری، دہشت گردی کی مالی معاونت اور سہولت کاری کے مقدمے میں باعزت بری کردیا ہے۔ عدالت نےبدھ کو پروفیسر اسماعیل اور ان کی اہلیہ کو بری کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

امریکا نے شام میں ایرانی ساختہ جاسوس ڈرون مار گرایا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکام نے گزشتہ شام مبینہ طور پر ایک فوجی بیس کی جاسوسی کرنے والا ایرانی ساختہ ڈرون مار گرایا۔ امریکہ کی سینٹرل کمانڈ نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ 14 فروری کو شمال مشرقی شام میں ’مشن سپورٹ سائٹ کونوکو‘ کی جاسوسی کی کوشش کرنے والا ایرانی ساختہ بغیر پائلٹ کا مزید پڑھیں

حیدرآباد سے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ مبینہ دہشت گرد گرفتار

حیدر آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے ضلع حیدرآباد کی کارروائی میں افغانستان اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کا تربیت یافتہ مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق جامشورو میں کارروائی کے دوران بھارت اور افغانستان سے مزید پڑھیں

رُکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کراچی جیل سے رہا کردیا گیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما اور جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کو تمام مقدمات میں ضمانت اور ایک کیس میں بری کرنے کے عدالتی فیصلے کے بعد منگل کو کراچی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ علی وزیر کے خلاف مجموعی طور پر مزید پڑھیں

افغان طالبان رہنماؤں کی ایک دوسرے پر تنقید، اندرونی اختلافات سامنے آنے لگے

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان کی سینئر قیادت کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ رہے ہیں اور اب عوامی اجتماعات میں رہنما ایک دوسرے پر تنقید کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے گزشتہ ہفتے ہی خوست میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران اختیارات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، زیر حراست ملزمان سمیت ٹی ٹی پی کے 7 دہشت گرد ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے خود پر حملہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ گزشتہ رات محکمے کی آپریشن ٹیم دہشت گرد مزید پڑھیں

باجوڑ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں ریموٹ کںٹرول بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1625163464208715778?t=ywCge2k0Rxt5BscueSuy1g&s=19 پولیس کے مطابق دھماکے میں محمد جان نامی شخص شدید زخمی ہوا، جسے ہیڈ کواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا گیا۔ تاہم وہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں شدت پسندی کا مقابلہ کرنے والی پولیس کی مشکلات پر کتنی توجہ دی جا رہی ہے؟

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’وہ تو میرا بہت خیال رکھنے والا بیٹا تھا۔ اب اس کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔‘ پشاور پولیس لائن میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے عاطف مجیب کے والدین اپنے بیٹے کو یاد کر کے روتے رہتے ہیں۔ عاطف مجیب کی والدہ دل کے عارضے میں مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکہ کے مابین دفاعی مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق جنوری 2021ء کے بعد دونوں ممالک کے درمیان درمیانی سطح کے مذاکرات کا یہ دوسرا دور ہے۔ بعض تجزی کاروں کے خیال میں امریکہ پاکستانی سے فوجی اڈوں کی فراہمی کا مطالبہ کر سکتا ہے۔ پاکستان اور امریکہ کے مابین دو طرفہ دفاعی تعاون پر مزید پڑھیں

امریکا حملوں کیلئے القاعدہ، داعش جنگوؤں کو بھرتی کر رہا ہے، روس کا دعویٰ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ماسکو کی جانب سے اعلان گیا کہ امریکہ روس پر حملے کے لیے شام میں داعش کو تربیت دے رہاہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے اعلان کیا کہ اسے اطلاع ملی ہے کہ امریکی فوج شدت پسندوں کو روس اور سابق سوویت یونین مزید پڑھیں