ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی دی اور دہشت گردوں میں مقابلہ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

ڈی جی خان (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مقابلے میں کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد ہلاک اور دو فرار ہوگئے، دہشت گرد پولیس چیک پوسٹ پر مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیاں، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار، بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے گوجرانوالہ اور راولپنڈی میں کارروائیوں کے دوران تین مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں میں کتاب خان، ارشاد الحق اور ارشد صدیقی شامل ہیں، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ یاد رہے انٹیلی مزید پڑھیں

خیبر اور شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار

پشاور (ڈیلی اردو) پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز نے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود اور قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے خود کش حملوں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار کرلیا دہشت گرد نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز اورکرنسی برآمد کی گئی ہیں۔ 19 جنوری کو ایک خودکش حملہ آور جمرود مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم تنظیموں کے 17 دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 17 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے پستول، رائفلیں اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد ہوا، دہشت گردوں کے خلاف مختلف تھانوں میں 15 مقدمات درج کئے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی مزید پڑھیں

یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 8 اسرائیلی ہلاک، 10 زخمی

تل ابیب (ڈیلی اردو/بی بی سی) مشرقی یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ دو روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین شہر میں اسرائیلی فوج کے حملے میں نو فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد ہوا ہے۔ جمعرات مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے اے ایس ایف اہلکار ہلاک

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے ایس ایف اہلکار ہلاک ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1618541727949918211?t=RWgu17Ny99CNwhhgxs_o_A&s=19 کوئٹہ ایئرپورٹ کے روڈ پر نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے اے ایس ایف اہلکار مجاہد حسین کو ہلاک کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف سی مزید پڑھیں

آصف زرداری نے مجھے قتل کرانے کیلئے دہشت گرد تنظیم پر پیسہ لگایا ہے، عمران خان کا الزام

لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے اُنھیں قتل کرانے کے لیے ایک دہشت گرد تنظیم پر پیسا لگایا ہوا ہے جس میں ایجنسی کے لوگ سہولت کار ہیں۔ تاہم پاکستان پیپلز پارٹی نے اس الزام کی تردید جاری کی ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر کی اسرائیلی وزیراعظم سے اہم ملاقات

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بل برنز گزشتہ روز تل ابیب پہنچے، انہوں نے وزیراعظم نیتن یاہو اور موساد سربراہ ڈیوڈ بارنیا سے ملاقاتیں کیں۔ CIA Director, William Burns meets with #Mossad director David Barnea in #Israel. Visit focuses on #Iran as Jerusalem & Washington continue to upgrade military مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں دہشت گردوں کا لیویز چوکی پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے علاقے بالاناڑی میں دہشت گردوں کے لیویز چوکی پر حملے میں اہلکار ہلاک ہوگیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعہ بلوچستان کے ضلع کچ کے علاقے بالاناڑی میں گزشتہ روز پیش آیا۔ حکام کے مطابق ہلاک اہلکار مزید پڑھیں

سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے، آذربائیجان کا الزام

باکو + تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) آذربائیجان نے تہران میں اپنے سفارت خانے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ حملے کے پیچھے ایرانی حکومت کا ہاتھ ہے۔ سفارت خانے پر حملے کے نتیجے میں سکیورٹی انچارج ہلاک اور دو محافظ زخمی ہو گئے۔ آذربائیجان نے جمعے مزید پڑھیں