بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، اہلکار ہلاک

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کنگر پل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار ہلال ہوگیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1600344566774652928?t=9B1W4tkMLVlyyn7rdTUSZQ&s=19 پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود حوالدار سردار علی موقع پر دم توڑ ہوگیا۔ دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چوکی پر حملہ کیا جبکہ مزید پڑھیں

طالبان دھمکیاں: جنوبی وزیرستان میں انسداد پولیو مہم موخر کردی گئی

وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز شروع ہونے والی 5 روزہ انسداد پولیو مہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موخر کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم پولیس اور پولیو ورکرزکو طالبان کی جانب سے تھریٹ کے مزید پڑھیں

عراق کے مقدس شہر کربلا میں خودکش حملہ ناکام، دو بمبار ہلاک

بغداد (ڈیلی اردو) عراق کے مقدس شہر کربلا میں سیکیورٹی فورسز نے کربلا پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو خودکش حملہ آوروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔ During a search mission in the Al Behbehani district, the Commando Brigade of the Karbala Operations Command clashed with two suicide bombers, killed one of مزید پڑھیں

آرمی چیف سید عاصم منیر کا خیبر اور وادی تیراہ کا دورہ

راولپنڈی (کاشف محمود) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور، ضلع خیبر اور وادی تیراہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاک فوج کے جوانوں سے ملاقاتیں کی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے قبائلی ضلع خیبر میں وادی تیراہ کا دورہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں تحریک طالبان پاکستان کے 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او بال بال بچ گئے

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے مبینہ 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ دہشت گردوں کے حملے میں ڈی پی او بال بال بچ گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور مزید پڑھیں

افغانستان: مزار شریف میں بس کے قریب دھماکا، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی

کابل (اے پی، اے ایف پی، روئٹرز) افغان صوبے بلخ کے شہر مزار شریف میں ایک تیل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں آج دھماکے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ طالبان کی جانب سے ملک بھر میں سکیورٹی میں بہتری کے دعووں کے باوجود بم دھماکوں مزید پڑھیں

جرمنی میں چاقو بردار کے حملے میں چودہ سالہ لڑکی ہلاک، دوسری زخمی

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) دونوں لڑکیوں کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اسکول کے راستے میں تھیں۔ پولیس نے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ واردات کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ In Illerkirchberg in southern Germany in an apparently motiveless attack a 27 year مزید پڑھیں

بنوں میں طالبان نے ایف سی اہلکار کو بیٹے سمیت بے دردی سے قتل کردیا، اہلکار کا سر درخت کے ساتھ لٹکا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں شدت پسندوں نے گھر میں گھس کر فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکار کو بیٹے سمیت ے دردی سے قتل کردیا گیا ہے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1600053262383607808?t=h_NnhIs5-BCDj1MTZq_hdQ&s=19 پولیس حکام کے مطابق گزشتہ شب بنوں شہر سے 15 کلو میٹر دور تھانہ جانی خیل کے علاقہ مزید پڑھیں

ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات: پشاور پولیس کو بلٹ پروف جیکٹ و ہیلمٹ لازمی استعمال کرنے کی ہدایت

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) لکی مروت اور نوشہرہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پشاور پولیس اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹ و ہیلمٹ لازمی استعمال کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ پولیس اہلکاروں اور افسروں کے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی ہو گی، دوران مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں طالبان کی پولیو ورکز کو دھمکیاں، ورکرز کا ڈیوٹی دینے سے انکار

وانا (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے پولیو ورکر کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ضلعی ہیڈکوارٹر وانا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے پولیو ورکر کو جاری تھریٹ الرٹ کے مزید پڑھیں