اقوام متحدہ کا چار لاپتہ افغان خواتین اور انکے خاندان کی رہائی کا مطالبہ

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے دفتر (او ایچ سی ایچ آر) نے افغانستان میں چار سرگرم خواتین کارکنوں اور ان کے رشتہ داروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنھیں طالبان کے اقتدر سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ خواتین کے حقوق کے لیے مظاہروں کے بعد حراست میں لیا گیا یا مزید پڑھیں

صومالیہ: موغادیشو میں خودکش دھماکا، 6 افراد ہلاک، 17 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے الگب جنکشن پر ایک خودکش بمبار کے حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ A suicide bomber targeting a minibus full of delegates involved in Somalia's parliamentary elections killed at least six people in Mogadishu on Thursday, the ambulance مزید پڑھیں

لیبیا کے وزیرِاعظم عبدالحمید الدبیبہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

طرابلس (ڈیلی اردو/روئٹرز/ڈی پی اے) لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید الدبیبہ جب گھر واپس لوٹ رہے تھے تو اس وقت ان کی گاڑی پر مبینہ طور پر حملہ کیا گیا۔ یہ واقعہ ان کی جگہ کسی دوسرے شخص کو وزیر اعظم مقرر کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ سے قبل پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں کے زیرِ استعمال اسلحہ ایرانی ساختہ ہے، ماہرین

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے متحدہ عرب امارات پر میزائلوں اور ڈرون حملوں کے ایک سلسلے کے بعد امریکی فوج متحدہ عرب امارات کے لیے اپنی مدد میں اضافہ کر رہی ہے۔ امریکہ کی سینٹرل کمان کے سربراہ جنرل فرینک میکینزی، جو مشرق وسطی میں امریکی افواج کے مزید پڑھیں

کور کمانڈرز کانفرنس: دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کو ہر صورت ختم کرینگے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو ہر صورت میں ختم کریں گے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 247 ویں کور کمانڈرز مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشتگرد عرفان عرف ابودردا مارا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے اسلحہ اور مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی وہاڑی میں کارروائی، کالعدم تنظیم داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) کانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے صوبہ پنجاب کے ضلع وہاڑی کے علاقے سبزی منڈی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، دوران کارروائی آصف ندیم اور محمد نواز نامی 2 مزید پڑھیں

گجرات: احمد آباد دھماکوں کے 28 بھارتی مسلمان 13 سال بعد باعزت بری

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کے صوبہ گجرات کے شہر احمد آباد کی ایک خصوصی عدالت نے سال 2008 میں شہر میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں49 افراد کو مجرم قرار دیا ہے جب کہ 28 افراد کو عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے 5 ہزار جنگجوؤں کے ساتھ اب بھی افغانستان میں موجود ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے مبصرین کی ایک ٹیم کی رپورٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 3 ہزار سے 5 ہزار جنگجو اب بھی افغانستان میں موجود ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھیجی گئی رپورٹ میں یہ بھی خبردار کیا گیا کہ طالبان مزید پڑھیں

عراق میں دھماکا، 3 فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک، 2 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/شِنہوا) عراق کے مغربی صوبے الانبار میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں 3 عراقی فوجی اور ایک عام شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ عراقی فوج کے محمد الدلیمی نے منگل کے روز شِنہوا کو بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب عراقی دارالحکومت بغداد سے تقریباً 320 کلو میٹر مزید پڑھیں