بلوچستان حملے: وزیراعظم عمران خان کا ایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان

نوشکی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے ایف سی اور رینجرز کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پورا احساس ہے ہمارا تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے، پوری کوشش ہے لوگوں کی آمدنی میں اضافہ کریں۔ وزیراعظم عمران خان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں جوانوں مزید پڑھیں

ہورپی ممالک علیحدگی پسندوں کو پناہ دے رہے ہیں، ایران کا الزام

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے یورپی ممالک پر علیحدگی پسندوں کو اپنے ہاں پناہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ تہران حکومت نے یورپی ممالک کی طرف سے علیحدگی پسند تنظیموں کے رہنماؤں کی حوالگی سے انکار پر پیر کے روز سخت تنقید کی۔ ایران کی طرف سے یہ تنقید ڈنمارک کی ایک عدالت کی مزید پڑھیں

افغانستان دہشت گردوں کی پناہ گاہ بن سکتا ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/ اے پی) اقوام متحدہ کے ماہرین کے مطابق القاعدہ کے طالبان کے ساتھ روابط افغانستان کو شدت پسندوں کی آماج گاہ بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران افغانستان میں دہشت گردوں کو ایسی آزادی حاصل نہ تھی جیسی کہ اب۔ اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

24 برس بعد دورہ پاکستان کیلئے آسٹریلوی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلیا کی ٹِیم 24 برس بعد رواں ماہ کے اختتام پر پاکستان پہنچے گی جہاں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے اور ایک ٹی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ٹانک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے کوٹ اعظم میں پولیس موبائل پر رات گئے نامعلوم افراد نے بم سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تھانہ گومل پولیس موبائل پر کیا گیا ہے، پولیس موبائل معمول کے مطابق گشت پر تھی۔ Last night's IED blast in KP, Pakistan was مزید پڑھیں

کشمیر سے صحافی فہد شاہ کی گرفتاری: عدالت نے بھارتی پولیس سے الزامات کی تفصیلات طلب کرلیا

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارتی کشمیر کی عدالت نے پولیس سے صحافی فہد احمد شاہ کی گرفتاری اور اُن پر عائد کیے گئے الزامات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مذکورہ صحافی کو جمعے کو پلوامہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ فہد احمد شاہ بھارتی کشمیر کے سرکردہ صحافی اور نیوز ویب سائٹ ‘کشمیر مزید پڑھیں

پنجگور، نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے: ‘چار روز موت اور خوف کی سائے میں گزارے‘

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) ‘پہلے ہم نے ٹیلی ویژن کے سکرینوں پر جنگوں کے مناظر دیکھتے تھے مگر کبھی سوچا نہیں تھا کہ اصل زندگی میں ایسا ہو گا، لیکن گذشتہ دنوں لگاتار چار روز تک جنگ کیسی ہوتی ہے اس کا مشاہدہ ہم نے اپنے شہر میں کیا ہے۔ یہ خوفزدہ مزید پڑھیں

برطانوی کاؤنٹر ٹیررازم پولیس کی جلاوطن پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے پاکستانیوں کو برطانوی پولیس فورسز نے ان کی جانوں کو لاحق خطرات سے خبردار کیا ہے اور انہیں اپنا میل جول محدود رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ انکشافات برطانوی اخبار دی گارڈین میں رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سامنے آئے۔ Your مزید پڑھیں

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکا، 2 سکیورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ کے مقام پر ایک دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سریاب کے علاقے ولی جیٹ میں سکیورٹی اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ ان کے قریب دھماکا ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ مزید پڑھیں

بلوچستان: خاران میں سٹی پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع خاران کے سٹی پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ ہوا۔ ڈی آئی جی پولیس رخشان ڈویژن نذیر کرد کے مطابق نامعلوم افراد نے خاران پولیس تھانے پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے اور دستی بم تھانے کی چھت پر گرا جس سے زور دار دھماکا ہوا۔ ڈی آئی مزید پڑھیں