وادی پنجشیر کی حالیہ صورتحال پر ایران کی سخت تشویش

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں اعلی سکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ ایران میں طالبان کی جانب سے جامع حکومت کی تشکیل میں ناکامی اور بیرونی مداخلت تشویش کا باعث ہیں۔ ایران میں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ افغان حکام کو امن اور استحکام مزید پڑھیں

ترکی: بغاوت اور فتح اللہ گولن سے تعلق پر 214 فوجی گرفتار

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی میں گولن تحریک سے تعلق کے الزام میں 44 فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں امریکا میں مقیم ترک عالم دین فتح اللہ گولن سے تعلق رکھنے والے افراد کے خلاف گرفتاریاں دوبارہ شروع کردی گئی ہیں۔ ترک حکام نے 41 صوبوں میں 214 فوجیوں کو فتح مزید پڑھیں

افغان طالبان کی عبوری حکومت پر امریکا کا تشویش کا اظہار

واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) امریکا نے طالبان کی عبوری حکومت میں بعض افراد کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ واشنگٹن کو خدشات لاحق ہیں کہ چین طالبان کے ساتھ کسی نا کسی صورت میں تعاون کی پیشکش کے ساتھ اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔ امریکی صدر کا مزید پڑھیں

طالبان عبوری حکومت کے وزیرِاعظم سمیت 14 اراکین اقوامِ متحدہ کی بلیک لسٹ میں

کابل (ڈیلی اردو) گذشتہ روز طالبان کی جانب سے عبوری حکومت کا اعلان کیا گیا تھا اور کابینہ کے 27 عہدیداروں کی فہرست بھی جاری کی گئی تھی۔ اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سے دہشتگردوں کی ایک بلیک لسٹ موجود ہے جس میں ایسے افراد شامل ہیں جو عالمی طور پر مطلوب ہیں۔ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دھماکا، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر ایک بم دھماکے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں دوسالی میں کلیئرنس آپریشن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے بلیک لسٹڈ طالبان رہنما ملا حسن اخوند افغانستان کے وزیرِ اعظم مقرر

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے طویل مشاورت کے بعد نئی عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔ طالبان کے رہنما ملا محمد حسن اخوند کو عبوری وزیرِ اعظم جب کہ ملا عبدالغنی برادر کو نائب وزیرِ اعظم مقرر کیا گیا ہے۔ طالبان کے بانی ملّا عمر کے قریبی مشیر اور سابق گورنر ملا محمد مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی میڈیا کو دھمکی، صحافی برادری کو تشویش

اسلام آباد (ڈیلی اردو) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی میڈیا کو وارننگ جاری کرنے پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور صحافی برادری میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ انہوں نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ دھمکی کو سنجیدگی سے لے اور انہیں فوری طور تحفظ فراہم کرے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد مزید پڑھیں

کابل میں معروف عالم دین مولوی ابو عبید اللہ متوکل کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کےدارالحکومت کابل سے چند روز قبل اغوا ہونے والے مذہبی عالم مولوی ابو عبید اللہ متوکل اور ان کے بیٹے کی گولیوں سے چھلنی لاشیں اتوار کے روز نواحی سیاحتی علاقے لغمان سے برآمد ہوئی ہیں۔ مولوی ابو عبیداللہ متوکل اور ان کے بیٹے عبیدا للہ کو چند روز مزید پڑھیں

اسلام آباد: نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل دوبارہ فعال

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں دہشت گردی اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے ماضی میں قائم ہونے والے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ میں حالیہ دنوں میں قائم ہونے والے نیشنل کرائسز مینجمنٹ انفارمیشن سیل کے بارے میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں

طالبان مخالف محاذ کے سربراہ احمد مسعود پنجشیر میں مزاحمت جاری رکھنے کیلئے پرعزم

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے صوبے پنجشیر کو فتح کرنے کے طالبان کے دعوے کے باوجود مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود مزاحمت جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ​وائس آف امریکہ کے لیے عائشہ تنظیم کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہے وادئ پنجشیر کے لیے زمینی راستہ اب کھل گیا مزید پڑھیں