افغانستان سے امریکی انخلا مکمل، کابل ایئر پورٹ پر طالبان کا کنٹرول اور جشن

کابل (اے ایف پی/اے پی/روئٹرز/ڈی پی اے) کابل سے آخری طیارے سی 17، جس میں امریکی سفیر بھی سوار تھے، کی پرواز کے ساتھ ہی افغانستان سے امریکا کا انخلا مکمل ہو گیا۔ طالبان نے امریکیوں کے انخلا کی خوشی کا جشن ہوا میں فائرنگ کر کے منایا۔ افغانستان میں امریکی فوج کے اعلی کمانڈر مزید پڑھیں

افغان طالبان کی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستانی قبائلی اضلاع میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ

افغان طالبان کی یقین دہانیوں کے باوجود پاکستانی قبائلی اضلاع میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے کی طالبان کی یقین دہانیوں کے باوجود صوبہ خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقوں میں حالیہ چند روز کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک فوجی ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاکستانی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا آسمان منزا کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران ہوا جس میں 25 مزید پڑھیں

بلوچستان: مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 11 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں سے مقابلے میں 11 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں نے کوئٹہ سے 60 کلومیٹر دور مزید پڑھیں

امریکہ کا 20 سالہ جنگ کے بعد افغانستان سے انخلا مکمل

واشنگٹن + کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) پینٹاگون کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ امریکہ کی افواج کا افغانستان سے انخلا مکمل ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا کی آخری پرواز کابل ایئرپورٹ سے روانہ ہو چکی ہے جس سے ممکنہ طور پر امریکہ کی افغانستان میں 20 سالہ مزید پڑھیں

طالبان کی کابل پر امریکی ڈرون حملوں کی مذمت

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) طالبان کے ترجمان نے کابل پر تازہ ترین امریکی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی سرزمین پر امریکا کی یہ کارروائی غیر قانونی تھی۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے چین کے سرکاری ٹیلی وژن سی جی ٹی این کو پیر کے روز ایک مزید پڑھیں

داعش خراسان نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز) دولت اسلامیہ نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نام نہاد دولت اسلامیہ نے پیر کو کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ٹیلی گرام پر اس گروہ نے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں مزید پڑھیں

عراق: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا داعش کے سابق گڑھ موصل کا دورہ

بغداد (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اتوار کو دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے سابق گڑھ موصل کا دورہ کیا۔ اس سے ایک روز قبل، انہوں نے عراق میں اپنے فوجی تعینات رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔ فرانسیسی صدر نے عراق میں اپنے فوجی تعینات رکھنے کے عزم مزید پڑھیں

کابل میں امریکی ڈرون حملے میں شہری ہلاکتوں کی تحقیقات شروع

کابل (ڈیلی اردو) افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا خیز مواد سے لدی ہوئی ایک گاڑی پر امریکی ڈرون حملے میں ممکنہ شہری ہلاکتوں کی واشنگٹن حکومت کی طرف سے چھان بین شروع کر دی گئی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق اس ڈرون حملے میں ایک ہی افغان خاندان کے نو ارکان مزید پڑھیں

کابل: حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے

کابل (ڈیلی اردو) کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پیر کی صبح متعدد راکٹ گر کر تباہ ہو گئے۔ تاہم یہ فوری طور پر پتا نہیں چل سکا کہ راکٹ کس نے فائر کیے۔ یہ راکٹ ایسے وقت میں فائر کیے گئے ہیں جب امریکہ کو اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے میں مزید پڑھیں