امریکا کا کابل میں ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) اتوار کو امریکہ کی جانب سے افغانستان میں دولت اسلامیہ داعش خراسان کے خلاف ایک فوجی کارروائی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی فورسز نے اس فوجی کارروائی میں ایک ممکنہ خودکش بمبار کو نشانہ بنایا جو کار کے ذریعے کابل ایئرپورٹ پر حملہ مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ پھر شروع، باجوڑ میں دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا

اسلام آباد (ش ح ط) پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ان دنوں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اتوار کو رات کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے ضلع باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ کٹکوٹ میں فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کردیا۔ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت مزید پڑھیں

باجوڑ میں سرحد پار سے حملہ، دو پاکستانی فوجی اور تین دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) افغان سرحد سے ملحقہ پاکستانی قبائلی علاقے باجوڑ میں سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ “آئی ایس پی آر” کے بیان میں اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ واقعہ بروز اتوار کو پیش مزید پڑھیں

کابل میں امریکی فورسز کی کارروائی میں داعش کا خودکش بمبار مارا گیا

کابل (ڈیلی اردو) اتوار کو امریکہ کی جانب سے افغانستان میں دولت اسلامیہ داعش خراسان کے خلاف ایک فوجی کارروائی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی فورسز نے اس فوجی کارروائی میں ایک ممکنہ خودکش بمبار کو نشانہ بنایا جو کار کے ذریعے کابل ایئرپورٹ پر حملہ مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کا یمن کے فوجی اڈے پر بڑا حملہ، 40 ہلاک، 60 سے زائد زخمی

صنعا (ڈیلی اردو) یمن میں سعودی حمایت یافتہ حکومت کے ایک فوجی اڈے پر حوثی باغیوں کے فضائی حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یمن کے صوبہ لحج میں واقع العند فوجی اڈے کو مسلح ڈرونز اور میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یمن کے صوبہ لحج میں سعودی حمایت یافتہ مزید پڑھیں

طالبان کی ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز) طالبان نے افغانستانبکے مشرقی صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی ہے۔ امریکا نے اس ڈرون حملے میں دولت اسلامیہ خراسان گروہ کے دو رکن اور کابل حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو مزید پڑھیں

طالبان نے وادی پنجشیر میں انٹرنیٹ، ٹیلی کام سہولیات منقطع کر دی

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) بی بی سی نیوز کی اینکر یلدا حکیم نے مقامی ذرائع کے حوالے سے ٹوئٹر پر خبر دی ہے کہ طالبان نے پنجشیر صوبے میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سہولیات کو منقطع کر دیا ہے۔ Local sources tell me almost all internet and telecom services have been disrupted by the مزید پڑھیں

امریکا نے کابل میں سی آئی اے اسٹیشن ”ایگل بیس” کو دھماکے سے تباہ کر دیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکا نے کابل میں سی آئی اے کے آخری اڈے ایگل بیس کو تباہ کر دیا ہے تاکہ جدید آلات اور اہم معلومات طالبان کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔ جمعرات کو کابل ائیر پورٹ پر داعش کے خودکش حملے کے چند گھنٹے بعد ایک اور دھماکے مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی: منگھوپیر تھانے کے انوسٹی گیشن آفیسر اکرم خان کو گزشتہ رات فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے گلشن بہار کی مارکیٹ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر اکرم خان کو اس وقت ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایا گیا جب وہ ساتھی اہلکار اے ایس مزید پڑھیں

وادی پنجشیر: طالبان کا پیش قدمی کا دعویٰ، مزاحمتی فورس کی تردید

کابل (ڈیلی اردو) طالبان نے افغانستان کے صوبے پنجشیر میں مختلف اطراف سے پیش قدمی شروع کردی ہے جس کے بعد وہاں جنگ کے بادل ایک بار پھر منڈلانے لگے۔ رپورٹس کے مطابق طالبان اور وادی پنجشیر کے معززین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور اب تک کوئی بریک تھرو نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں