سندھ: جامشورو سے کالعدم تنظیم سندھو دیش ریولیشنری آرمی کا دہشت گرد گرفتار

حیدر آباد (نمائندہ ڈیلی اردق) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حیدرآباد نے صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو میں عام انتخابات کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ #Sindh: CTD Hyderabad arrested a suspected militant of the Sindhudesh Revolutionary Army in Jamshoro. https://t.co/P4J3Rqxdg5 — ???? (@cozyduke_apt29) January 27, 2024 سکیورٹی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

دائیں بازو کی انتہا پسندی سے جرمن معیشت کو “خطرہ” لاحق ہے، کرسچن سیوئنگ

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) ڈوئچے بینک کے سی ای او نے جرمنی کے یورپی یونین سے علحیدہ ہونے کے خیال کو “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پورپ جرمنی کا “سب سے بڑا ٹرمپ کارڈ ہے”۔ ڈوئچے بینک کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر کرسچن سیوئنگ نے جرمنی مزید پڑھیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 11 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے مزید پڑھیں

اٹلی، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی پناہ گزینوں کے عالمی ادارے کی فنڈنگ روک دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) اٹلی اور آسٹریلیا نے اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارہ برائے فسلطینی پناہ گزین ( یو این آر ڈبلیو اے) پر اسرائیل کے الزامات کے بعد ادارے کی فنڈنگ معطل کر دی ہے۔ اسرائیل نے جمعے کو الزام عائد کیا تھا کہ یو این آر ڈبلیو اے کے کئی مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز: پڈعیدن پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

پڈعیدن (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کی تحصیل پڈعیدن میں پولیس نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران لوکوشیڈ ریلوے لائنوں کے قریب سے گرفتار ملزم کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ برآمد کیا گیا، جس کو بم ڈسپوزل عملے نے ناکارہ بنا کر پولیس کی مزید پڑھیں

کیا فلسطینی پناہ گزین ادارے کے کچھ اہلکار اسرائیل پر حماس حملوں میں ملوث تھے؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) بائیڈن انتظامیہ نے فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، UNRWA پر ان الزامات کے بعد کہ اس کے کچھ اہلکاروں نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں میں حصہ لیا تھا، اس کی امداد کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ ادارے نےمتعدد مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم کا بین الصوبائی ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (نمائندہ ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ نے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا بین الصوبائی ٹارگٹ کلر اور دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ٹارگٹ کلر مقصود پٹھان 2005 میں ایم کیو ایم کے کارکن آصف کی ٹارگٹ کلنگ مزید پڑھیں

ایران میں9 پاکستانی مزدور ہلاک، 3 زخمی ، پاکستان کا ایران سے تعاون کا مطالبہ

تہران (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی سرحد کے قریب جنوب مشرقی ایران میں نو غیر ملکی شہریوں کو قتل کر دیا ہے۔ Gunmen in Iran kill nine Pakistanis days after tit-for-tat strikes https://t.co/NJnVbNcolv — Reuters Iran (@ReutersIran) January 27, 2024 مہر مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے تھانہ شہباز خیل کی حدود تتر خیل میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ اس مشترکہ آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ #Pakistan: 3 TTP militants were killed مزید پڑھیں

نیدرلینڈز: اسرائیل غزہ میں نسل کشی سے بچنے کیلئے اقدامات کرے، عالمی عدالتِ انصاف

دی ہیگ (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) عالمی عدالتِ انصاف ںے جنوبی افریقہ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیل کو غزہ میں ہلاکتیں اور نقصانات کنٹرول کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم عالمی عدالت نے جنگ بندی سے متعلق کوئی حکم جاری نہیں کیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسرائیل ایسی کارروائیوں مزید پڑھیں