کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو انتخابی جلسوں میں حملے نہ کرنے کا اعلان کیوں کرنا پڑا؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے پاکستان میں انتخابی ریلیوں اور جلسوں میں حملے نہ کرنے کے اعلان پر بعض سیاسی جماعتوں نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ہتھیار پھینکنے تک ٹی ٹی پی کے مزید پڑھیں

کویت میں شیعہ عبادت گاہوں پر حملہ کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 3 دہشت گرد گرفتار

کویت سٹی (ڈیلی اردو) کویت میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام ہوگئی، دہشتگرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کویتی حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا شیعہ مسلک کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنانےکا منصوبہ تھا، سیکیورٹی فورسز نے بروقت مزید پڑھیں

امریکہ نے رواں ماہ کے اوائل میں ایران کو داعش کے خطرے سے خبردار کیا تھا

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ نے رواں ماہ کے اوائل میں ایرانی علاقے کرمان میں ہونے والے دو خودکش حملوں سے قبل تہران کو نجی طور پر خبردار کیا تھا کہ افغانستان میں داعش سے منسلک ایک گروپ دہشت گردانہ حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ مزید پڑھیں

جہادی گروپوں کی دھمکیاں: انتخابات اور سکیورٹی کیلئے چیلنجز

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) ایک تاجک طالبان رہنما کی طرف سے پاکستانی ریاست کو دھمکی اور ایک دوسرے غیر معروف گروپ راہ حق کی طرف سے واپڈا کے ملازمین کے اغوا نے پاکستان میں پرامن انتخابات اور سکیورٹی کے حوالے سے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ عبدالحمید خراسانی نامی اس عسکریت پسند رہنما نے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پولیس پر حملوں میں ملوث ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس پر حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ CTD BLN unearthed a TTP network in Qta being run from Afghanistan. TTP terrorist Abdul Hadi @ Amrullah, afghan national, apprehended with مزید پڑھیں

کانگو میں باغیوں کا حملہ، 19 افراد ہلاک، 27 زخمی

کنساشا (ڈیلی اردو/رائٹرز) کانگو کے شہر میوسو میں باغیوں کے حملے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں ادارے رائٹرزکے مطابق کانگو کی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ باغیوں نے موسیو شہر میں حملے کے دوران 120 مارٹر گولے فائر کئے جس کے نتیجہ میں 20افراد ہلاک اور 27 مزید پڑھیں

ملاکنڈ ڈویژن: سخاکوٹ میں دہشت گردوں کا لیویز چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ، 3 اہلکار شدید زخمی

سوات (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں لیویز فورس کے چیک پوسٹ پر دستی بم حملے میں تین اہلکار شدید زخمی ہوگئے. تفصیلات کے مطابق واقعہ ضلع مالاکنڈ کے نواحی علاقے خان گھڑی سخاکوٹ میں اس وقت پیش آیا جب لیویز اہلکار حسب معمول چیک پوسٹ میں اپنے فرائض انجام دے مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس ایجنسیز نے صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گرد کراچی میں بڑی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ انٹیلی جنس ایجنسیز نے بروقت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: اسرائیل کا دو ریاستی حل مسترد کرنا قابلِ قبول نہیں، انتونیو گوتریس

نیو یارک (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے منگل کے روز غزہ کی پٹی میں مزید امداد تک رسائی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت کا اعلیٰ ترین سطح پر دو ریاستی حل کو واضح اور بار بار مسترد کرنا، ناقابل قبول ہے۔ گوتریس نے اقوام متحدہ مزید پڑھیں

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینیئر پلاننگ آفیسر ہلاک

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محکمہ سوشل ویلفیئر کے سینیئر پلاننگ آفیسر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محکمہ سوشل ویلفیئر آفیسر ہمایوں خان ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ محکمہ سوشل مزید پڑھیں