امریکی پرچم بردارجہازوں پر حوثیوں کے حملے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکہ کے محکمہ دفاع اور خارجہ کے لیے سامان لے جانے والے دو امریکی پرچم بردار بحری جہازوں پر بدھ کے روز یمن کے حوثی باغیوں نے حملے کیے۔ حکام نے بتایا ہےکہ امریکی بحریہ نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔ کنٹینر بحری جہاز مارسک ڈیٹرائٹ اور مارسک مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں ریجنل الیکشن کمشنر کے دفتر پر حملہ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز تربت میں ریجنل الیکشن کمشنر آفس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کیچ ضیا مندوخیل نے صحافیوں کو بتایا کہ زراعت کالونی تربت میں واقع ریجنل الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ دودزئی کے علاقے میں پیش آیا، ایس پی رورل ظفر احمد نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کامران تاج کو اس وقت ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جب مزید پڑھیں

غزہ میں اقوام متحدہ کی پناہ گاہ پر اسرائیلی بمباری، 12 افراد ہلاک

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک شیلٹر ہاؤس پر اسرائیلی ٹینک سے داغے گئے گولے گرنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں قائم اس کے ایک مزید پڑھیں

اسلام آباد: بھارت پر ‘اُجرتی قاتلوں’ کے ذریعے پاکستانی شہریوں کو قتل کرانے کا الزام

اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) پاکستان نے ہمسایہ ملک بھارت پر الزام لگایا ہے کہ تیسرے ملک میں بیٹھ کر بھارتی ایجنٹس پاکستان کی سرزمین پر پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے جمعرات کو نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کے پاس پاکستانی سرزمین پر مزید پڑھیں

غزہ میں ایک ماہ کی جنگ بندی، اسرائیل اور حماس میں مذاکرات کی اطلاعات

تل ابیب (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) اسرائیل اور حماس ایک ماہ کی جنگ بندی کے دوران یرغمالوں سمیت اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی پر متفق ہیں۔ لیکن فریقین کے درمیان اختلافات کی وجہ سے منصوبے کو روکا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے تین ذرائع سے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی حملے

واشنگٹن + بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/رائٹرز) امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے زیر استعمال تین تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ یہ حملے عراق اور شام میں امریکی فوجیوں کے خلاف ہونے والے حملوں کا جواب ہیں۔ امریکی وزیر مزید پڑھیں

غزہ کے شہر خان یونس میں اسرائیلی فوجی کارروائی میں شدت

تل ابیب + انقرہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے گردونواح میں اسرائیلی فوج کی طرف سے زمینی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ادھر 24 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر اسرائیل میں ایک سوگ کا عالم برقرار ہے۔ اسرائیلی فوج نے خان یونس اور اس کے گردونواح میں فوجی کارروائی میں مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ مزدور کیچ سے اغوا

کوئٹہ (ڈیلی اردو/آن لائن) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے پانچ افراد کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بدھ کی شام ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ کے نواحی گاں ڈنڈار میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو اس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے یمن میں سیاسی حریفوں کے قتل کیلئے مالی مدد کی، رپورٹ

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) برطانوی نشریاتی ادارے (برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن) بی بی سی کی ایک تحقیق کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن میں سیاسی محرکات پر مبنی قتلِ عام کے لیے مالی اعانت فراہم کی ہے جس سے یمنی حکومت اور متحارب دھڑوں یعنی لڑنے والوں کے درمیان تنازعوں میں مزید پڑھیں